پی ٹی آئی کو انتخابی نشان بلا واپس دلانے کیلئے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے،بیرسٹرگوہر
سکروٹنی کےعمل میں 873 امیدواروں کےکاغذات نامزدگی مستردکئےگئے،بیرسٹرگوہر
سکروٹنی کےعمل میں 873 امیدواروں کےکاغذات نامزدگی مستردکئےگئے،بیرسٹرگوہر
تحریک انصاف کےانٹراپارٹی انتخابات طےشدہ شیڈول کےمطابق3مارچ کوہوں گے۔
اس نظام کیخلاف ہم آخری حد تک لڑیں گے، حکومت کیخلاف جدوجہد جاری رہےگی، عمر ایوب
پی ٹی آئی کی 5رکنی کمیٹی جلد جے یو آئی سے مذاکراتی نشست کرے گی، اسدقیصر
سابق وزیراعظم عمران خان اور دیگر سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا
پی ٹی آئی کور کمیٹی نےبانی چیئرمین اور بشریٰ بی بی کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا۔
تحریک انصاف کو 14اگست والے دن جلسے کی اجازت دی جائے، درخواست
سپریم کورٹ کےفیصلےکےبعدایم این اےامیرسلطان کواٹھالیاگیا،بیرسٹرگوہر
نو مئی کوجلاؤ گھیراؤ اور پر تشدد کارروائیوں کی منصوبہ بندی بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے قبل کی گئی۔
3 ارکان قومی اسمبلی بیرون ملک ہونے پر بیان حلفی پارٹی کوجمع نہیں کرا سکے
فریقین میں آٹھ فروری کے انتخابات سمیت اہم امور پر ممکنہ اتحاد پر بھی بات ہوئی ۔
پی ٹی آئی اور جے یو آئی ملک میں نئے انتخابات پر یکساں مؤقف رکھتی ہیں، اسد قیصر
فہرست کی حتمی منظوری بانی چیئرمین تحریک انصاف دیں گے۔
اگر سامان نہ چھوڑا گیا تو بھوک ہڑتالی کیمپ کا دائرہ کار وسیع کردیا جائےگا، اپوزیشن لیڈر
بیرسٹرگوہرعلی خان الیکشن کمیشن ریکارڈ میں پارٹی چیئرمین نہیں ہیں، درخواست
عدالت سے ضلعی انتظامیہ کو کل سماعت کیلئے نوٹس جاری کر دیا گیا۔
عدالت کی طرف سےآج اسلام آبادمیں احتجاج کی اجازت نہیں ملی،عامر مغل
پنجاب حکومت نےبدنیتی کی بنیادپردفعہ 144 نفاذ کی، موقف
کل تک دونوں فریقین بیٹھ کر جلسے سے متعلق معاملات طے کرکے آگاہ کریں ، جسٹس عامر فاروق
بانی چئیرمین کوانصاف نہیں ملا،5اگست کاجلسہ یکجہتی کےطورپرمنارہےہیں،بیرسٹرگوہر
13 اگست کومینار پاکستان ،موچی دروازہ یا ناصرباغ میں جلسے کی اجازت دی جائے،درخواست کا متن
بانی تحریک انصاف کی رہائی کیلئے ہرمحاذ پرجدوجہد جاری رکھیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی