چینی اور تیل کی اسمگلنگ کے خلاف ایکشن کے نتائج منظر عام پر
ملک بھر سے تقریباً 1052 میٹرک ٹن چینی اور 0.244 ملین لیٹر تیل برآمد
آسٹریلیا کا انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 15رکنی ٹیم کا اعلان
شٹ ڈاؤن مزید ایک ہفتہ جاری رہا تو فضائی آپریشن متاثر ہوسکتا ہے، امریکی وزیرِ ٹرانسپورٹ
امریکی ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ گرکر تباہ،3 افراد ہلاک 11 زخمی
زہران ممدانی 52 فیصد ووٹ لے کر نیویارک کے پہلے مسلم میئر منتخب
پسرور میں موٹرسائیکل چوری کی انوکھی واردات، موٹرسائیکل اگلے روز درخت پر لٹکی ملی
دوحا ورلڈ سمٹ برائے سماجی ترقی کی سائیڈ لائن پر صدر پاکستان کی عراق اور تاجکستان کے صدور سے اہم ملاقاتیں
پنجاب حکومت کا منشیات کے ملزمان کیخلاف مزید سخت قوانین بنانے کا فیصلہ
انٹرنیشنل میری ٹائم کانفرنس، وزیرخزانہ نے اقتصادی بحالی اور پائیدار ترقی میں بحری شعبے کے کلیدی کردار کو اجاگر کیا
واہگہ بارڈر خودکش حملےمیں ملوث 3 مجرموں کی سزائے موت کالعدم قرار
ملک بھر سے تقریباً 1052 میٹرک ٹن چینی اور 0.244 ملین لیٹر تیل برآمد
اسٹاک مارکیٹ میں 51500 پوائنٹس کی حد بحال
کمی کے فیصلے پراگلےماہ نظرثانی کی جائے گی،ذرائع
مقامی تیل نہ خریدے جانے کے باعث اٹک ریفائنری کی پیدوار گر گئی
امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں 2.4 فیصد اضافہ ریکارڈ
امریکا اب 13 ملین بیرل یومیہ سے زیادہ خام تیل پیدا کر رہا ہے
کنویں سے یومیہ 714 بیرل خام تیل حاصل ہورہا ہے: پی او ایل
دونوں اداروں کے اعلی حکام نے باہمی مذاکرات سے مالی معاملہ حل کر لیا
او جی ڈی سی ایل نے کنّار ویسٹ ویل-3 کو فعال کردیا
چین ایران سے ماہانہ 4 کروڑ 30 لاکھ بیرل تیل درآمد کرتا ہے، جو ایران کی تیل برآمدات کا 90 فیصد ہے۔
یہ فیصلہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وارننگ اور روسی خام تیل پر دی جانے والی چھوٹ میں کمی کے بعد کیا گیا ہے۔
چین کا اپنی توانائی کی پالیسی پر نظرِ ثانی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،چینی وزارت خارجہ
مٹی کا تیل 5 روپے ایک پیسے مہنگا، نئی قیمت 184.97 روپے فی لیٹر مقرر
درآمدی پٹرولیم مصنوعات کی کلیئرنس میں کچھ تاخیر ہوئی ، آج پی ایس و کا ڈیزل اور پٹرول کلیئر کر دیا گیا ، اوگرا
امپورٹ نہ ہونےکی صورت میں سپلائی چین کے اثرات کی ذمہ دارانڈسٹری نہیں ہوگئی،خط