پنجاب میں ڈینگی کے مزید 99 کیسز رپورٹ، ڈینگی کا خطرہ بڑھ گیا
لاہور میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 59، جڑواں شہروں میں 40، کراچی میں 11 کیسز رپورٹ ہوئے
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
کسی صوبے کو اجناس کی ترسیل روکنے کا کوئی اختیار نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
اینٹی نارکوٹکس فورس کی ضلع خیبرمیں کارروائی،144 کلوگرام چرس برآمد
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر جواب طلب
ہمیں روایتی معیشت سے باہر نکلنا ہوگا، مصنوعی ذہانت کے ذریعے کرپشن کو روکا جا سکتا ہے، وزیرخزانہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سزاؤں کا اعلان
وادی کاغان میں برفباری کے بعد موسم صاف ہوگیا
بابا گرونانک نے امن، برابری، تحمل اور برداشت کا درس دیا،وزیراعظم
لاہور میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 59، جڑواں شہروں میں 40، کراچی میں 11 کیسز رپورٹ ہوئے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے
سنگین جرائم میں ملوث اشتہاریوں کی تعداد 1127 تک پہنچ گئی ہے
نکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبرہے
مقررہ حدسے زیادہ کرایہ وصول کرنے والی 94 گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی
خصوصی ٹیم یومیہ بنیاد پر تعلیمی اداروں کے اساتذہ ، انتظامیہ سے ملاقات کرے گی
تھانہ گولڑہ کے علاقہ میں 8 مسلح ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار کے گھر واردات کی اور فرار ہو گئے
الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول آنے کے بعد سفیروں کی تعیناتی پر اعتراض اٹھایا تھا
دو حلقوں میں مسلم لیگ ( ن ) اور ایک میں آزاد امیدوار نے میدان مار لیا
آرٹیکل63اےنظرثانی کیس میں عدالتی فیصلےکےبعدحکومت متحرک ہوگئی ہے۔
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اور قائداعظم یونیورسٹی جمعہ کو بند رہے گی،نوٹیفیکیشن جاری
عدالت نے 21 نومبر کو فیصلے کی کاپی بھی طلب کر لی
پٹیشن واپس لینے میں بار کا کوئی بدنیتی نہیں تھی، بلکہ بار الیکشن سے دو روز قبل پٹیشن فائل ہونے کو مناسب نہیں سمجھا
فیصلے کو صرف ڈیپوٹیشن پر موجود ججز کو واپس بھیجنے کی حد تک کالعدم قرار دیا
درخواست میں فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کی اجازت دینے کے فیصلے کو واپس لینے کی استدعا کی گئی ہے
شہریوں کے بنیادی حقوق پر عدلیہ کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی
خیبرپختونخوا حکومت مال بنانے میں مصروف ہے،گورنر
الیکشن ٹربیونلزنےاب تک 374 میں سے 171انتخابی عذرداریوں کا فیصلہ کیا،فافن