غیرمعیاری انجکشن لگنے سے گوجرانوالہ کی خاتون بھی بینائی کھو بیٹھیں
ایک ہفتہ قبل 50 سالہ خاتون نے انجکشن لگوایا، ایک آنکھ مکمل اور دوسری جزوی ضائع
سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات، ہسپتال منتقل
ستائیسویں آئینی ترمیم، حکومت کا سینیٹ میں بھی مطلوبہ تعداد پوری ہونے کا دعویٰ
پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد اسلام آباد سے گرفتار
آئینی ترمیم کی منظوری کے پیش نظر وفاقی وزراء کے غیر ملکی دورے منسوخ
لاہورمیں نامعلوم افراد نے پراپرٹی ڈیلر کو فائرنگ کر کےقتل کردیا
دورہ پاکستان کا اعلان، قطر کو پاکستان اور اس کی کامیابیوں پر فخر ہے، امیر قطر
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل استنبول میں ہوگا
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
ایک ہفتہ قبل 50 سالہ خاتون نے انجکشن لگوایا، ایک آنکھ مکمل اور دوسری جزوی ضائع
پولیس نے ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے لاہور سے گرفتار کیا
ایف آئی اے کی ٹیمیں تمام زون میں متحرک ہیں ۔ اور ایک ماہ سے مسلسل کارروائیاں کر رہی ہے
منشیات فروش ، دھوکہ دہی اور ہنڈی حوالہ میں ملوث افراد کو گرفتار
متاثرہ خاتون کوتشویشناک حالت کے پیش نظر لاہور ریفر کردیا گیا
لاہور اور گوجرانوالہ بورڈ کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے
پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج سے ملزم کو شناخت کر کے گرفتار کر لیا
لاہورسمیت5 اضلاع میں انسداد پولیو مہم7جولائی تک جاری رہے گی
مقتول کی بہن کی مدعیت میں مقدمہ درج، پولیس نے لڑکیوں کو حراست میں لے لیا
جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعظم کے مشیر کیخلاف مقدمہ خارج کردیا
ملزمان کو پھالیہ، وزیرآباد، سرگودھا اور گوجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا
پہلوان نوید بیٹی کی سالگرہ پر بچوں کو باہر کھانا کھلانے لے کر گئے تھے
گزشتہ روز 7 سال کی نور فاطمہ اور 4 سال کی جنت دم توڑ گئی تھیں
لڑکی کے اغواء کا مقدمہ گوجرانوالہ کے تھانے میں درج ہے، پولیس
گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں بھی ایس آر ٹی کی خوشخبری آرہی ہے، مریم نواز
سیالکوٹ کے علاقے سمبڑیال میں ایک فیملی کے 5 افراد جان کی بازی ہار گئے:کمشنر گوجرانوالہ
بچوں کو فاسفین پوائزن دیا گیا تھا جو ہلاکت کا باعث بنا، رپورٹ