پاسپورٹ سروس مکمل ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ
آن لائن اپلائی کریں، پاسپورٹ گھر پر وصول کریں
بلاول بھٹو سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت
پی ٹی آئی کا الیکشن کا بائیکاٹ سیاسی کمزوری اور انتخابی میدان سے فرار کا ثبوت ہے : طارق فضل چوہدری
تحریک انصاف کا آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
ڈیفنس سی کے ایس ایچ او معطل،بازیاب غیر ملکی خواتین نے بیان قلمبند کروا دیئے
آزاد کشمیر سے سابق وزیر، ممبر اسمبلی اور مختلف رہنماؤں کی آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان
جیل میں میری شوگر کم ہو گئی ، ہاتھ کانپنے لگے، میں چیخی لیکن کوئی نہیں آیا: وزیراعلیٰ پنجاب
راولپنڈی، قیدی وین سے فرار ہونے والے 4 مزید قیدی گرفتار، تعداد 11 ہو گئی
سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی بھارتی کوشش غیرقانونی اور یکطرفہ ہے ،ترجمان دفتر خارجہ
لاہور؛ باغبان پورہ میں نجی اسکول کی دیوار گرگئی، ملبے تلے دب کر ایک بچہ جاں بحق، 5 زخمی ہوگئے
آن لائن اپلائی کریں، پاسپورٹ گھر پر وصول کریں
2018 کے الیکشن کی تحقیقات کرالیں کیا جادو گری نہیں ہوئی؟ کیا ڈبے نہیں بھرے گئے؟ وزیراعظم شہباز شریف
شمس ون گیس کنویں سےیومیہ تقریباً 3 کروڑ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل ہونا شروع
بجٹ پر اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد، حکومت کی منظور کرلی گئیں
انٹرنیشنل مارکیٹ میں 104 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4098 ڈالر پر آ گیا
نیاروٹ سی بی ڈی،گلبرگ،جیل روڈ، کینال روڈ سے استنبول چوک تک ہوگا، وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب
بشریٰ بی بی کو بانی پی ٹی آئی اور ان کے وکلا کی موجودگی میں شامل تفتیش کیا جائے،وکیل بشری بی بی
کیس کی تحقیقات کے لیے خصوصی چھ رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی
کلاؤڈ برسٹ اور گلیشیئر پگھلنے سے خطرات میں اضافہ،شاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر ہے
مذاکرات کے اگلے مرحلے میں پابندیاں، ایران کا جوہری پروگرام اور لبنان کے معاملات ایک ساتھ زیربحث آئیں گے، وزیرخارجہ
چند سرکاری اسپتالوں کی نرسز کے واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کی اطلاعات
رہائی کے بعد ملزم دوسرے طلباء کے لیے بھی خطرہ بن سکتا ہے، لاہور ہائیکورٹ
ٹیکس چوری پر نو ٹالرنس،کیمرے کی آنکھ بھی دیکھے گی اور ڈیجیٹل سسٹم بھی پکڑے گا، مریم نواز
اسلام آباد کی ضلعی عدالتیں معمول کے مطابق کھلی رہیں گی، نوٹیفکیشن
مقتول مجاہد اپنے بھتیجے کے ساتھ کھانا کھا رہا تھا کہ اسی دوران ڈاکو گھرمیں داخل ہو گئے
حکومت اسکلڈلیبرفورس پرکام کررہی ہے،لوگوں کو بتانےکی ضرورت ہے کہ ہنرحاصل کریں: وزیر مملکت
اب تک کمیونٹی ارکان کی طرف سے 3 پاکستانیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے: ترجمان دفتر خارجہ
ملاقات میں پاکستان کی امن کوششوں کے لیے چین کی مسلسل حمایت کو سراہا گیا
ن لیگ کے حافظ حفیظ الرحمان قائد حزب اختلاف منتخب
کابینہ ڈویژن نے 25 اور 26 جون کو سرکاری تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ہنر سیکھانے کیلئے ہنر مند خواتین پروگرام پر 97 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئے گی: وزیراعلیٰ پنجاب
دورے کا مقصد امریکا ایران ثالثی کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہنا ہے
سندھ حکومت نے 2 روز کی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
سولرپروگرام میں ساڑھے 6 ارب روپے کی کرپشن ہوئی: فرحان انصاری
مسلم لیگ ن کے ملک کفایت الرحمن بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئے