فافن کا کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے فیصلے جاری کرنے کا مطالبہ
وجوہات جاننے کیلئے فیصلوں کا اجراء ضروری ہے، فافن کا اعلامیہ
وجوہات جاننے کیلئے فیصلوں کا اجراء ضروری ہے، فافن کا اعلامیہ
پندرہ جنوری تک گوشوارے جمع نہ کروانے پر رُکنیت معطل کردی جائے گی
جمعیت علمائے پاکستان اور آل پاکستان منارٹی الائنس اور دیگر جماعتیں شامل
قومی اسمبلی کےلیے 6،449 امیدواروں کےکاغذات نامزدگی منظور،1،024 کے مسترد
الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی، وفاق، صوبائی حکومتوں، ڈی آر اوز سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
30 دسمبر تک آراوزکی جانب سےامیدواروں کی سکروٹنی مکمل کی جانا تھی
فیصلے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں ہی انٹر کورٹ اپیل دائر کی جائے گی، ذرائع
دونوں افسران پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو ہراساں کررہے ہیں، الیکشن کمیشن میں درخواست دائر
ای سی پی نے لیول پلیئگ فیلڈ کے حوالے سے چیف سیکرٹری اور آئی پنجاب کو خط لکھ دیا