متحدہ عرب امارات کے صدر کے دورہ کے موقع پر کل اسلام آباد میں سرکاری تعطیل کا اعلان، ٹریفک پلان جاری
ایکسپریس ہائی وے پر سفر کرنے والے شہری روات سے راولپنڈی پشاور روڈ کا استعمال کریں،ترجمان
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے یکساں ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ
وزیردفاع خواجہ آصف 3 روزہ دورے پر مراکش پہنچ گئے
یاسین ملک پر ہاتھ ڈالا گیا تو ہندوستان دنیا کے نقشے پر نہیں رہے گا: مشعال ملک
میدانی علاقوں میں برفباری کے حوالے سے خبریں بے بنیاد قرار
فیلڈ مارشل سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی جی ایچ کیو میں ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
سپیکر اسمبلی اور پی ٹی آئی کے درمیان اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر معاملات طے پا گئے
غیر قانونی کال سینٹرز سے مبینہ بھتہ وصول کرنے والے 13 اہلکاروں کیخلاف مقدمات درج
صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری ہونے پر پیپلز پارٹی کا سخت رد عمل، قومی اسمبلی سے واک آوٹ
پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس کل طلب کرنے کیلئے صدر مملکت کو سمری ارسال
ایکسپریس ہائی وے پر سفر کرنے والے شہری روات سے راولپنڈی پشاور روڈ کا استعمال کریں،ترجمان
سرکاری اسکیم کے تحت ہر حاجی 14 ہزار روپے اضافی کرایہ ادا کرے گا
حکومت نے پرائیویٹ کوٹہ سرکاری حج اسکیم میں تبدیل کرنے کی وارننگ دی تھی
یکم رجب المرجب کل بروز پیر ہوگی،وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
عازمین حج کو لانے لے جانے کے لیے 4 فضائی کمپنیوں سے معاہدے طے پاگئے
این اے 18 کا فارم 47 ریٹرننگ آفیسر نے تیار اورجاری کیا، الیکشن کمیشن
اجلاس کےدوران 299 اراکینِ قومی اسمبلی نےکم ازکم ایک نشست میں شرکت نہیں کی
سب سے زیادہ 24 ہزار افراد سعودی عرب نے بھیک مانگنے پر ڈی پورٹ کیے، ڈی جی ایف آئی اے
انتخابی مہم،اسلحہ کی نمائش اورلاؤڈ اسپیکرکےاستعمال پرقانون پرعملدرآمد میں بہتری آئی، رپورٹ