الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سینیٹر سمیت 4 اراکین کی رکنیت معطل کر دی
جن چار سینیٹرز کی رکنیت معطل کی گئی ان میں مصدق ملک، عون عباس، ثمینہ ممتاز اور صابر شاہ شامل ہیں
جن چار سینیٹرز کی رکنیت معطل کی گئی ان میں مصدق ملک، عون عباس، ثمینہ ممتاز اور صابر شاہ شامل ہیں
بیلٹ پیپرزکی چھپائی شروع ہوچکی، انتخابی نشان تبدیل کئے گئےتو وقت پر انتظامات مکمل کرنا ممکن نہیں ہو گا،اعلامیہ
کیس کی سماعت اب اڈیالہ جیل کے بجائے الیکشن کمیشن میں ہوگی، گواہوں کے بیانات ریکارڈ ہوں گے
الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لئے کوائف پرنٹنگ کارپوریشن کو بھیج دیئے
ماضی میں عام انتخابات اور بلدیاتی الیکشن سردیوں میں ہوتے رہے ہیں، جواب
الیکشن ایکٹ 2017 کی سیکشن 206 کے تحت یہ پابندی ہے، ترجمان ای سی پی
ریٹرننگ آفیسرز کو جمع کروائی گئی درخواستوں میں آزاد امیدوار کا نشان الاٹ کرنے کی استدعا
پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کے وقت رات 7بجے تک بڑھایا گیا
اے این پی انتخابی نشان لالٹین پر عام انتخابات میں حصہ لے گی