کشیدگی کا پانچواں روز،امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں 1045 ایرانی شہری جاں بحق، ایران کا مذاکرات سے صاف انکار
قطر میں امریکی سفارتخانہ کی شہریوں کو فوری نکلنے کی ہدایت، ترک حکام کا ایرانی میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
پاکستان بچوں کی اموات میں کمی لانے والے 5 سرفہرست ممالک میں شامل، ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ
پاکستان کاایل این جی کی اسپاٹ خریداری کا فیصلہ
ضلع میانوالی میں سونے کے ذخائر دریافت ہوئے جسے ایکسیبیٹرز کے ذریعے چوری کیا گیا، علی حیدر نور نیازی
’’تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دی جائے‘پی ایس ایل مینجمنٹ کی وزیراعظم سے درخواست، ذرائع
امید ہے ایران اور امریکا کو جلد مذاکرات کی میز پر دوبارہ بٹھانے میں کامیاب ہو جائیں گے: ذرائع وزیراعظم
پنجاب حکومت کا دیہات سےگوبر کے خاتمے کا فیصلہ،پہلی بار گوبر کولیکشن پوائنٹس بنائےجائیں گے
وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاکستان کی امن کوششوں پر تبادلہ خیال
راوں سال سرکاری اسکیم کے تحت 50 ہزار سے زائد خواتین فریضہ حج ادا کریں گی
وزیراعظم سے پاکستانی خلا باز خرم داؤد اور محمد ذیشان علی کی ملاقات، کامیابی پرخراجِ تحسین
قطر میں امریکی سفارتخانہ کی شہریوں کو فوری نکلنے کی ہدایت، ترک حکام کا ایرانی میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
ایران میں اسکول پر ہونے والی بمباری کی تحقیقات کررہے ہیں۔ایران کا دوبارہ مذاکرات یا ایٹمی معاہدے کا کوئی ارادہ نہیں: امریکی وزیر دفاع
اسرائیلی اور امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی: ایرانی میڈیا
ایران کے حوالے سے پاکستان نے واضح مؤقف اپنایا، چاہتے ہیں خطے میں تناؤ کی شدت میں کمی کی جائے: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور
ایرانی حکام نے ایک اور ملک کی خفیہ ایجنسی کے ذریعے پیغام بھیجوایا: رپورٹ
افغانستان بھر میں 56 مقامات کو فضائی کارروائی میں مؤثر نشانہ بنایا گیا: وزیر اطلاعات
صدر ٹرمپ ایرانی اپوزیشن اور کرد رہنماؤں سے رابطے میں ہیں، سی این این
عادل راجا پر 3 لاکھ 50 ہزار پاؤنڈ کا بھاری جرمانہ عائد
سیاسی جماعتوں کے سربراہان اور پارلیمانی لیڈرز کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ