مخدوم امین فہیم کی 10 ویں برسی کے موقع پر ضلع بھر میں کل عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مخدوم امین فہیم کی کی 10 ویں برسی کل ہالا میں منائی جائے گی ، سندھ بھر سے سروری جماعت کے کارکن اور عقیدت مند شرکت کریں گے، اس موقع پرمٹیاری میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے ۔






















