لاہور میں دسویں جماعت کے طالب علم نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی، پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کر دی ۔
پولیس کےمطابق واقعہ تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود میں پیش آیا ، دسویں جماعت کے طالب علم عثمان شاہد نےمبینہ طور گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی ، فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش شروع کردی ہے ، حقائق جلد سامنے لائے جائیں گے ۔






















