رائزنگ سٹار ایشیا کپ ، پاکستان شاہینز سیمی فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی
فائنل میں پاکستان شاہینز کا مقابلہ بنگلادیش اے سے ہوگا
لاہور میں دسویں جماعت کے طالب علم نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی
ڈیوس، اسحاق ڈار کی تھائی لینڈ کےوزیر خارجہ سے ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے کا عزم
سندھ اور پنجاب پولیس کا 4 اضلاع میں ڈاکوؤں کیخلاف گرینڈ آپریشن، کچے میں امن بحال ہونے لگا
سانحہ گل پلازہ: متاثرہ دکانداروں کے نقصانات کے ازالے کیلئے سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ
شاہین آفریدی فٹ قرار، فٹنس ٹیسٹ کلیئر کرلیا
سکیورٹی خدشات: بنگلہ دیش کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نہ جانے کا حتمی فیصلہ
نیسلے کا پاکستان میں 60 ملین ڈالر اضافی سرمایہ کاری کا اعلان
پنجاب بھر میں عمارتوں کی سیکیورٹی اور فائر سیفٹی کے جامع اقدامات کا فیصلہ
غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ممالک کے رہنماؤں نے مسودے پر دستخط کردیئے
فائنل میں پاکستان شاہینز کا مقابلہ بنگلادیش اے سے ہوگا
صوبوں کو دفاع اور قرضوں کی ادائیگی کیلئے حصہ ڈالنا چاہیے:خواجہ آصف
طیارے کی تباہی کے بعد تیجس کی عالمی مارکیٹ میں برآمدات اور خریداروں کی دلچسپی متاثر ہوسکتی ہے: دفاعی تجزیہ کار ضیغم خان
اگر آپ کسی ایئر شو میں بھی پرفارم نہیں کر پا رہے تو جب آپ جنگ کیلئے آتے ہیں تو کیا صورتحال ہوتی ہے: کرن ناز
بھارتی طیارے ایئر شو دیکھنے آنے والوں کیلئے بھی خطرہ، جہاں طیارہ گر کر تباہ ہوا وہ مقام ایئر شو دیکھنے آنے والوں سے زیادہ دور نہیں تھا
بھارتی ایئر چیف کا ہی بیان ہے کہ جو مصنوعات بنائی جارہی ہیں وہ اتنی اچھی نہیں ہے اس کا معیار وہ نہیں جو ہمیں چاہیے: عاصم سلیمان
پائلٹ کو تیجس اڑانے کیلئے 6 ماہ کی خصوصی ٹریننگ دی گئی تھی
تیجس طیارہ دبئی ایئر شو میں گر کر تباہ ہوا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ ہلاک ہوگیا
ہندوستان ایروناٹکس کے شیئرز میں 2.62 فیصد کمی آئی