توشہ خانہ 2، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے ریمانڈ میں 10 دن کی توسیع
دوران سماعت سابق وزیر اعظم اور نیب پراسیکیوٹر کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی
تاریخ اس قدم کو یاد رکھے گی جب شہبازشریف نے نعرہ لگایا ریاست کو بچاؤں گا سیاست کی پرواہ نہیں، عطاتارڈ
معاہدے کو حتمی شکل دینے اور سفارتی عمل میں مدد کے لیے قطری وفد ایران پہنچ گیا
اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آنا تاریخی لمحہ ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
برطانوی وزیراعظم کا امریکی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ،ایرانی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
کاروبار ایف بی آر کے ساتھ ڈیجیٹل انٹیگریشن نہ کرنے پر دس لاکھ روپے تک جرمانے کی تجویز
برطانیہ نے انگلش چینل سے گزرنے والے روسی تیل بردار جہاز کو روک لیا
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 3 فیصد کی کمی
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور آندھی کے باعث حادثات، 7 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
پنجاب پولیس نے محرم الحرام کے لیے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا
دوران سماعت سابق وزیر اعظم اور نیب پراسیکیوٹر کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی
ملزمان سے گواہوں کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر پوچھ گچھ
توشہ خانہ ٹو ریفرنس احتساب عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، تحریری فیصلہ جاری
بانی پی ٹی آئی کو اگر پیش نہ کیا گیا تو جے آئی ٹی اڈیالہ جیل جائے گی،ذرائع
جن ججز نے رہائی کیلئے روبکار جاری کرنا تھی وہ دستیاب نہیں،وکیل خالد یوسف چوہدری
عدالت کی جانب سے بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر سماعت کریں گے
توشہ خانہ کیس میں دونوں ملزمان کی موجودگی کے باوجود آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی
ستمبر میں ایف آئی اے نے تحقیقات کے بعد چالان عدالت میں جمع کروایا تھا
استغاثہ اگلی سماعت پر مزید 2 گواہوں احد اور بنیامین کے بیانات قلمبند کروائے گا
دوران سماعت کابینہ ڈویژن کے سیکشن افسر بنیامن نے بیان ریکارڈ کرایا
بلغاری سیٹ کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع نہ کرانے پر کارروائی بنتی ہی نہیں، عدالت عالیہ
کیس میں بریت مسترد کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ خلاف قانون ہے ، درخواست
عدالت نے کیس کی مزید سماعت 20 جنوری تک ملتوی کردی
ایسا لگتا ہے کہ کیس کو سردیوں میں ہی نمٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے، بیرسٹر سلمان صفدر