پیپلزپارٹی پارٹی پنجاب کا پارلیمانی بورڈ غلطیاں کی نشاندہی کے بعد تبدیل
چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کا نام میڈیا پر تنقید کے بعد واپس لیا گیا
جہلم میں جی ٹی روڈ کے قریب 2 ٹرکوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق
غزہ میں نسل کشی،ترکیہ نےنیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
پاکستان ریلوے کا پہلا اے آئی سیکیورٹی سسٹم راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر نصب کردیا گیا
کراچی میں حادثات اور فائرنگ کے واقعات میں 1 شخص جاں بحق،خاتون سمیت3 افراد زخمی
سرگودھا، ایم این اےکےبیٹےکی گاڑی سےحادثہ کاشکارچھ سال کابچہ جاں بحق
پنجاب کابینہ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جرمانے بڑھانے کی سمری منظوری کر لی
پاک بحریہ کےجہاز سیف کا بیرون ملک تعیناتی کے دوران مالدیپ کا دورہ
آئی سی سی اجلاس میں ایشیاکپ ٹرافی کے معاملے پر بات چیت ،معاملے کاخوش اسلوبی سےحل چاہتے ہیں، محسن نقوی کی گفتگو: ذرائع
پاکستان نے بھارت کی ایٹمی پروپیگنڈا مہم مسترد کر دی
چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کا نام میڈیا پر تنقید کے بعد واپس لیا گیا
حیات گروپ کوجھنگ اور چنیوٹ میں ترجیحی بنیادوں پر سیٹیں دی جائیں گی
قومی و علاقائی جماعتوں نے 15سے زائد پارٹی سربراہوں کو ناکام بنانے کیلئے ان کے مدمقابل مضبوط اُمیدوار انتخابی میدان میں اُتاردیئے ہیں
ین اے 263 سے اے این پی کے صوبائی صدر اصغر اچکزئی پیپلز پارٹی کے امیدوار روزی خان کاکڑ کے حق میں دستبردار ہو گئے
پیپلز پارٹی کا ن لیگ کے وزیراعظم کے امیدوار کو ووٹ دینے ک اعلان
صدر کیلئے پیپلز پارٹی کے امیدوار آصف علی زرداری ہوں گے: ذرائع
امیر محمد خان نے بلاول بھٹو زرداری سےاسلام آباد کے زرداری ہاوس میں ملاقات کے دوران شمولیت کا اعلان کیا
پی بی 39 سے بخت محمد کاکڑ، پی پی 238 سے انعام باری جیالے بن گئے
پیپلز پارٹی کو خواتین کی 20 اور اقلیتیوں کی 6 نشستیں الاٹ کر دی گئیں
معاہدے کے مطابق گورنر پنجاب پیپلز پارٹی سے ہوں گے: نوازشریف
سینیٹ الیکشن میں ن لیگ پنجاب سے 5 اور پیپلز پارٹی سندھ سے 10 سیٹیں جیتنے میں کامیاب
کراچی کی 22نشستوں میں سے یہ صرف 3 جیتے ہیں ، باقی ہماری ہیں : بیرسٹر گوہر
سردار سلیم حیدر خان معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز بھی رہ چکے ہیں
پیپلز پارٹی کی مخالفت کی وجہ سے شمسی توانائی پر ٹیکس نہیں لگا: چیئرمین پیپلز پارٹی
ہیلی کاپٹر خریدا جا رہا ہے ، وجہ ہے کہ ہمارے پاس موجودہ ہیلی کاپٹر 36 سال پرانا ہے: مراد علی شاہ
چیئرمین ضلع کونسل میر پپو ٹالپر کے انتقال کے انتقال کے بعد یہ سیٹ خالی ہوئی تھی
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور اہم وزراء کو وزیر اعلیٰ ہاؤس طلب کر لیا گیا
جب تک یہ مسئلہ حل نہیں ہوتا، ایوان کا حصہ نہیں بن سکتے،نویدقمر
ن لیگ کے وفد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور رانا ثنا اللہ شامل ہیں
پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عامہ نے آصف زرداری کی درخواست پر مطالبات پورے کرنے کیلئے حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دینے کی منظوری دیدی