مہنگائی نے معیشت کی کمر توڑ دی، گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت میں غیرمعمولی کمی
پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت بھی 6 فیصد کم ہوگئی
امریکی دھمکیوں کے پیش نظر یورپی ممالک کا گرین لینڈ میں فوجی موجودگی پر غور
پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کردی
خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک
باہر سے بھیجے گئے دہشت گردوں نے ملک میں ہنگامہ آرائی کی، ایرانی صدر
امریکی صدر نے فوج کو گرین لینڈ پر قبضے کیلئے منصوبہ تیار کرنے کا حکم دے دیا
جی سیون دھماکا بظاہر گیس لیکیج کے باعث ہوا، تحقیقاتی رپورٹ
ایران میں کشیدگی برقرار، اموات کی مجموعی تعداد 200 سے متجاوز
عالمی مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
گزشتہ سال کتنے لاکھ پاکستانی بیرون ملک ملازمت کیلئے چلے گئے؟ تفصیلات جاری
پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت بھی 6 فیصد کم ہوگئی
یکم جولائی سے گیس ٹیرف میں بھی 45 سے 50 فیصد تک اضافے کا مطالبہ
بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کےلئے انفورسمنٹ کمیٹیاں بنا دی گئیں
صنعتیں بند ہونے سے چیزیں مہنگی ہوئیں، معاشی بحالی کے لئے کوشش کر رہے ہیں، وفاقی وزرا
درخواست گزرا نے بجلی کی بلوں میں اضافے کوچیلنج کررکھا ہے
دو ماہ میں بجلی کی مجموعی پیداوار 30799گیگاواٹ آوورزریکارڈ کی گئی
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں نیپرا میں درخواست دائر
نیپرا نے 15 روز میں جواب طلب کرلیا گیا، بصورت دیگر جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے
درخواست منظور ہونے پر صارفین پر 40 ارب روپے بوجھ پڑے گا
وزیراعظم کی ہدایت ہے کہ عوام کو دباؤ سے بچایا جائے، اویس لغاری
بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی حکومتی تیاریاں
مقررہ تاریخ پر قسط ادا نہ کرنے پر 14 فیصد لیٹ پیمنٹ سرچارج لگے گا: دستاویزات
پاور ڈویژن کے تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری
آئیسکو دفاتر، بینکوں، پوسٹ آفیسز کو ضروری ہدایات جاری
پنجاب اور اسلام آباد کے عوام کو ریلیف کیلئے پنجاب حکومت 45 ارب فراہم کرے گی
فصلوں اور جانوروں کے نقصان کے ازالے کیلئے کسان پیکیج لانے کا بھی اعلان