ایلون مسک کا ایکس کے دو نئے سبسکرپشن پروگرامز متعارف کرانے کا اعلان
پروگرامز کی قیمتوں یا لانچنگ کی تاریخ کے حوالے سے تفصیلات نہیں بتائی گئیں
ہمارا فی الحال اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی سے کوئی رابطہ نہیں: بیرسٹرگوہر
کے پی اسمبلی کے 3 اراکین کی گوشوارے جمع کروانے پر رکنیت بحال کر دی گئی
وزیرِخزانہ محمد کی یو اے ای کے وزیرمملکت مالی امور سے ملاقات، سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن کسی پر احسان نہیں بلکہ آئینی حقیقت کا اعتراف ہے: سلمان اکرم راجہ
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت کا حجم 8 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کا امکان ہے: امریکی ناظم الامور
بالائی علاقوں میں بارش و برفباری کا امکان، دریائے کابل میں سیلابی صورتحال کا خدشہ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کااجلاس ، گل پلازہ آتشزدگی، پاسپورٹ اور نادرا ڈیٹا لیکس سمیت اہم معاملات پر بحث
پرائیویٹ حج آپریٹرز کے امور کا جائزہ لینے کے لیے تین رکنی کمیٹی قائم
پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی
پروگرامز کی قیمتوں یا لانچنگ کی تاریخ کے حوالے سے تفصیلات نہیں بتائی گئیں
کمپنی 2015 سے اب تک ہزاروں ملازمتیں ختم کرچکی ہے، رپورٹس
وفاقی کابینہ کو 2024 ء کی حج پالیسی منظوری کے لئے بھیج دی گئی
یورپی یونین کے حکام مطمئن نہ ہونے پر باضابطہ تحقیقات شروع کریں گے
اللّٰہ کا نام ایسے کسی بھی کاغذ، برتن یا سامان پر تحریر نہ کیا جائے، سعودی حکام
گرین شرٹس 368 رنز ہدف کے تعاقب میں 305 رنز پر ہمت ہار گئے
غزہ میں ہزار سال پرانے گریک آرتھوڈوکس چرچ پر بھی حملہ، متعدد افراد زخمی
ہم دو ریاستی حل سے دستبردار نہیں ہوسکتے،جوبائیڈن
علاقائی امن و سلامتی کےلیے فوری ایکشن کی ضرورت ہے،سعودی ولی عہد