قومی اسمبلی کے6 اور پنجاب اسمبلی کے7حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئےفوج تعینات
پاک فوج اورسول آرمڈفورسز کے مجاز افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت کا حجم 8 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کا امکان ہے: امریکی ناظم الامور
بالائی علاقوں میں بارش و برفباری کا امکان، دریائے کابل میں سیلابی صورتحال کا خدشہ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کااجلاس ، گل پلازہ آتشزدگی، پاسپورٹ اور نادرا ڈیٹا لیکس سمیت اہم معاملات پر بحث
پرائیویٹ حج آپریٹرز کے امور کا جائزہ لینے کے لیے تین رکنی کمیٹی قائم
پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی
قومی اسمبلی کے اجلاس میں طلال چوہدری اور اسد قیصر کے درمیان گرما گرم بحث
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا
خیرپور: بیوی اورمعصوم بیٹی سمیت تین عورتوں کا قاتل ایک ہی شخص نکلا
شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ کو الوداع کہہ دیا
پاک فوج اورسول آرمڈفورسز کے مجاز افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض
اگر آپ کسی ایئر شو میں بھی پرفارم نہیں کر پا رہے تو جب آپ جنگ کیلئے آتے ہیں تو کیا صورتحال ہوتی ہے: کرن ناز
بھارتی طیارے ایئر شو دیکھنے آنے والوں کیلئے بھی خطرہ، جہاں طیارہ گر کر تباہ ہوا وہ مقام ایئر شو دیکھنے آنے والوں سے زیادہ دور نہیں تھا
بھارتی ایئر چیف کا ہی بیان ہے کہ جو مصنوعات بنائی جارہی ہیں وہ اتنی اچھی نہیں ہے اس کا معیار وہ نہیں جو ہمیں چاہیے: عاصم سلیمان
بھارتی ایئر چیف اے پی سنگھ کچھ عرصہ قبل ہی دفاعی معاہدوں میں بدعنوانی اور نااہلی کا پردہ چاک کرچکے ہیں
پائلٹ کو تیجس اڑانے کیلئے 6 ماہ کی خصوصی ٹریننگ دی گئی تھی
تیجس طیارہ دبئی ایئر شو میں گر کر تباہ ہوا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ ہلاک ہوگیا
پی آئی اے کی نجکاری کے لیے چار پارٹیز پری کوالیفائی کر چکی ہیں اور جلد بڈنگ کا عمل شروع ہوگا: بریفنگ
شعلوں اور دھوئیں نے کانفرنس کے اندرونی حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا