رائزنگ سٹار ایشیا کپ ، پاکستان شاہینز سیمی فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی
فائنل میں پاکستان شاہینز کا مقابلہ بنگلادیش اے سے ہوگا
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت کا حجم 8 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کا امکان ہے: امریکی ناظم الامور
بالائی علاقوں میں بارش و برفباری کا امکان، دریائے کابل میں سیلابی صورتحال کا خدشہ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کااجلاس ، گل پلازہ آتشزدگی، پاسپورٹ اور نادرا ڈیٹا لیکس سمیت اہم معاملات پر بحث
پرائیویٹ حج آپریٹرز کے امور کا جائزہ لینے کے لیے تین رکنی کمیٹی قائم
پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی
قومی اسمبلی کے اجلاس میں طلال چوہدری اور اسد قیصر کے درمیان گرما گرم بحث
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا
خیرپور: بیوی اورمعصوم بیٹی سمیت تین عورتوں کا قاتل ایک ہی شخص نکلا
شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ کو الوداع کہہ دیا
فائنل میں پاکستان شاہینز کا مقابلہ بنگلادیش اے سے ہوگا
صوبوں کو دفاع اور قرضوں کی ادائیگی کیلئے حصہ ڈالنا چاہیے:خواجہ آصف
خفیہ اطلاعات پر ہونے والےآپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا،آئی ایس پی آر
18 ہزار 874 نیٹ میٹرنگ صارفین کی درخواستیں متعلقہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے پاس موصول ہو چکی
جمز اسٹون کی اصل برآمدات تاحال دستاویزی نہیں،لیکن جلد رجسٹر ہوں گی،معاون خصوصی
یکم جمادی الثانی1447ھ اتوار کو ہو گی،وزارت مذہبی امور
مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کے دوران 36افغان باشندے گرفتار
ایڈیشنل ڈائریکٹر راولپنڈی عبدالرؤف اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن محمود الحسن سے عہدے واپس
طیارے کی تباہی کے بعد تیجس کی عالمی مارکیٹ میں برآمدات اور خریداروں کی دلچسپی متاثر ہوسکتی ہے: دفاعی تجزیہ کار ضیغم خان