ضمنی انتخاب کا میدان سج گیا، قومی اسمبلی کے 6 حلقوں پر پولنگ کل ہو گی
لاہورمیں ن لیگ کےحافظ نعمان اورآزاد امیدوارارسلان احمد مدمقابل ہیں
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت کا حجم 8 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کا امکان ہے: امریکی ناظم الامور
بالائی علاقوں میں بارش و برفباری کا امکان، دریائے کابل میں سیلابی صورتحال کا خدشہ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کااجلاس ، گل پلازہ آتشزدگی، پاسپورٹ اور نادرا ڈیٹا لیکس سمیت اہم معاملات پر بحث
پرائیویٹ حج آپریٹرز کے امور کا جائزہ لینے کے لیے تین رکنی کمیٹی قائم
پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی
قومی اسمبلی کے اجلاس میں طلال چوہدری اور اسد قیصر کے درمیان گرما گرم بحث
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا
خیرپور: بیوی اورمعصوم بیٹی سمیت تین عورتوں کا قاتل ایک ہی شخص نکلا
شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ کو الوداع کہہ دیا
لاہورمیں ن لیگ کےحافظ نعمان اورآزاد امیدوارارسلان احمد مدمقابل ہیں
مبرا اور اریبہ نام کی بہنیں تیرہ نومبر کو سکول سے واپسی پر لاپتہ ہوئیں تھیں
پانی بند کرنے سے متعلق جنید اکبر کا بیان غلط تھا، سیاسی اختلافات اپنی جگہ، کسی بھی اقدام سےعوام کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
2024-25 میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ 2 لاکھ تک پہنچ گئی: پی ٹی اے
کونٹریلز دراصل ہوائی جہاز کے انجن میں ایندھن جلنے سے پیدا ہونے والے آبی بخارات ہوتے ہیں
متعلقہ محکمے ٹماٹر مہنگے بیچنے والوں کے خلاف کارروائی کریں: خریداروں کا موقف
کینسر کی ادویات نہ ملنے پر سینکڑوں غریب مریضوں کا علاج رک گیا
قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین صاحبزادہ فرحان نے 80 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی
شاہین آفریدی انجری کے باعث میڈیکل پینل کی نگرانی میں ہیں ،پی سی بی