مرادسعید اور حماد اظہر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کو گرفتار کرکے7نومبرتک پیش کرنے کا حکم دیدیا
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے متعدد آپریشنز، مزید 21 خارجی مارے گئے
ایف بی آر کے 15 ہزار264 ارب روپے کے نئے سالانہ ٹیکس ہدف کی تفصیلات
نئے مالی سال میں 6 ہزار 779 ارب روپے سے زائد قرض لینے کا پلان
قومی اسمبلی کے لیے 17 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
ایران نے افزودہ یورینیم کے اپنے ذخیرے کو سیل کرنا شروع کر دیا، سی این این کا دعویٰ
عدالتوں میں جمعہ اور ہفتے کی تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا
آبنائے ہرمز کے قریب سیرک اور قشم میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں
مفاہمت کی یادداشت پر ابھی دستخط نہیں ہوئے،شرائط یا متن میں تبدیلیاں ممکن ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے چیف الیکشن کمشنرجی بی کو استعفیٰ دینا چاہیے، بلاول بھٹو
انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کو گرفتار کرکے7نومبرتک پیش کرنے کا حکم دیدیا
عدالت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو کالعدم قراردیا جائے،استدعا
میاں محمدرؤف عطاایک ہزارچھ سو37ووٹ لیکرصدرمنتخب ہوگئے ہیں۔
محکمہ اسکولز سے بچوں کو پک اینڈ ڈراپ کیلئے بسیں دینے کی تفصیلی رپورٹ بھی طلب
چھبیس ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر ہوچکی ہے، لاہور ہائیکورٹ
ملزمان کو مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت دیگر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ درج ہیں ۔
عدالت نے شامل تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا
جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر یکم نومبر کو سماعت کرے گا
دونوں رہنماؤں کے خلاف تھانہ ماڈل ٹاؤن اور نصیر آباد پولیس نے مقدمات درج کر رکھے ہیں