عبدالعلیم خان کی کامیابی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
لاہور ہائیکورٹ نے انتخابی نتائج سے متعلق درخواست مسترد کردی
لاہور ہائیکورٹ نے انتخابی نتائج سے متعلق درخواست مسترد کردی
عدالت نے درخواستیں ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا حکم دیدیا
درخواست گزاروں نے ریٹرنگ افسران کی جانب سے جاری فارم 47 کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی
الیکشن کمیشن کو درخواستوں پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کی ہدایت کردیتے ہیں،عدالت
سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فریقین کو 12 فروری کو طلبی کے نوٹس جاری
قومی اسمبلی کی 2 نشستوں پرن لیگ،1 نشست پر آزاد امیدوارکامیاب
صوبائی اسمبلی کے 30 حلقوں میں 813 امیدوار مدمقابل
گردفعہ ایک سوچوالیس لگانا تھی توالیکشن کمیشن خود درخواست دیتا،درخواست گزار
بانی پی ٹی آئی کی موجودگی میں دلائل دوں گا،وکیل سلمان صفدر