ایکس نے صارفین کے اکاؤنٹ کی تصدیق کیلئے شناختی کارڈ کی تصدیق شروع کر دی
یہ فیچر صرف بامعاوضہ سبسکرائبرز کے لیے دستیاب ہے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سزاؤں کا اعلان
وادی کاغان میں برفباری کے بعد موسم صاف ہوگیا
بابا گرونانک نے امن، برابری، تحمل اور برداشت کا درس دیا،وزیراعظم
ہم نے آج سیاست کا صفحہ پلٹ دیا ہے، زہران ممدانی کا حامیوں سے پہلا خطاب
وفاقی ادارہ شماریات کا اسلام آباد میں دو روزہ ڈیٹا فیسٹ منعقد کرنے کا فیصلہ
ستائیسویں آئینی ترمیم 7نومبر کو سینیٹ میں پیش کرنے کی تجویز
روس اپنی ایٹمی طاقت بڑھا رہا ہے،صدر ولادیمیر پیوٹن کا اعتراف
حسن ابدال میں مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، 2 خواتین جاں بحق ،10 افراد زخمی
آسٹریلیا کا انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 15رکنی ٹیم کا اعلان
یہ فیچر صرف بامعاوضہ سبسکرائبرز کے لیے دستیاب ہے
ایلون مسک نے جعلی اکاؤنٹ سے نمٹنے کیلئے نئے اقدام کا اعلان کردیا
پروگرامز کی قیمتوں یا لانچنگ کی تاریخ کے حوالے سے تفصیلات نہیں بتائی گئیں
مسک نے اشارہ دیا تھا کہ کہ وہ پلیٹ فارم کو سپر ایپ میں تبدیل کر دیں گے
ایلون مسک کی کمپنی کا راکٹ خلا میں پہنچنے کے بعد تباہ ہوگیا
محمد رضوان کو ہم سب جنتی بندہ کہتے ہیں، مشورہ چاہیے ہو تو رضوان بھائی سے لیتا ہوں ، بابر نے ہمیشہ سے نوجوانوں کو سپورٹ کیا، بابر کی کپتانی میں کھیل کر اچھا لگا: کپتان ٹی ٹوینٹی
محسن نقوی کے بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے امکانات ظاہر کیئے جا رہے ہیں
الیکشن والے دن سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ موبائل سروس بھی بند کی گئی، مشترکہ بیان
دوران سماعت درخواست گزارکے وکیل نے نشاندہی کہ وفاقی حکومت نے جواب جمع نہیں کرایا
ایکس پر پوسٹ کردہ طویل دورانیے کی ویڈیوز کو اب سمارٹ ٹی وی پر دیکھنا ممکن ہوگا
بین الاقوامی کمپنیوں کا ڈیٹا لوکلائزیشن کی شق ختم کرنے کا بھی مطالبہ
میٹا ،گوگل اور ایکس سمیت بڑی کمپنیوں نے بل کی کئی شقوں کو ناقابل قبول قراردیدیا: ذرائع
وزارت داخلہ کی ہدایت کے مطابق ایکس کو بند کیا گیا، وزیر مملکت برائے آئی ٹی
امریکی ارب پتی ایلون مسک ٹک ٹاک کے ممکنہ خریدار بن کر سامنے آئے ہیں
سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن نے کیس شیئرز ظاہر نہ کرنے پر درج کیا
ڈیل کےبعد ایلون مسک کی نئی کمپنی ایکس اے آئی،اسی ارب ڈالر کی کمپنی بن گئی
یہ سروس سب سے پہلے امریکا میں شروع کی جائے گی
حافظ شاکر محمود اعوان سمیت دیگر نے درخواستیں دائر کر رکھیں ہیں
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 24 اپریل کو سماعت کریگا
شواہد کے بغیر بھارت کے مؤقف سے اتفاق نہیں کرتے، ایکس
’’ایکس‘‘ کی سروسز کو عالمی سطح پر ہی تعطل کا سامنا ہے،پی ٹی اے
مختلف سوشل میڈیا ایپس استعمال کرنیوالوں کی تعداد 51 کروڑ 61 لاکھ سے متجاوز
پاکستان میں 65 فیصد افراد آن لائن خبریں تصدیق کیے بغیر مان لیتے ہیں، انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینیئن ریسرچ کی رپورٹ