منی پور ریاست پربھارتی کنٹرول ختم ہوگیا ہے، برطانوی میڈیا کا دعویٰ
منی پور میں بھارتی حکومت کا کوئی کنٹرول نظر نہیں آیا، برطانوی میڈیا
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
کسی صوبے کو اجناس کی ترسیل روکنے کا کوئی اختیار نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
اینٹی نارکوٹکس فورس کی ضلع خیبرمیں کارروائی،144 کلوگرام چرس برآمد
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر جواب طلب
ہمیں روایتی معیشت سے باہر نکلنا ہوگا، مصنوعی ذہانت کے ذریعے کرپشن کو روکا جا سکتا ہے، وزیرخزانہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سزاؤں کا اعلان
وادی کاغان میں برفباری کے بعد موسم صاف ہوگیا
بابا گرونانک نے امن، برابری، تحمل اور برداشت کا درس دیا،وزیراعظم
منی پور میں بھارتی حکومت کا کوئی کنٹرول نظر نہیں آیا، برطانوی میڈیا
مودی سرکار کی انتہا پسند پالیسیوں سے منی پور میں فسادات کی نئی لہر نے جنم لے لیا
ایک سال میں میں 225 افراد ہلاک جبکہ 50 ہزار سے زائد بے گھر ہوگئے
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا منی پور فسادات پر تشویش کا اظہار
بھارت بالخصوص منی پورمیں مذہبی اقلیتوں کے خلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوا،رپورٹ
امفال وادی میں شدت پسندی کے نئے باب کا آغاز ہوگیا
بھارت میں مذہبی ، نسلی اور لسانی اقلیتیں اپنے بنیادی حقوق اور بقا کی جنگ لڑ رہی ہیں
مودی سرکار کی نام نہاد جمہوریت منی پور میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے
بھارت میں نسلی و مذہبی اقلیتوں کی بقا خطرے میں ہے
گزشتہ سال مئی میں شروع ہونے والے فسادات کے بعد سے حالات مسلسل کشیدہ ہیں
ایک سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے بعد بھی منی پور جل رہا ہے
انٹرنیٹ کی معطلی سے معاشی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہیں
کانگریس رہنما نے حالیہ فسادات کا ذمہ دار مودی سرکار اور بی جے پی کے غنڈوں کو قرار دیدیا
2 ہفتوں کے دوران منی پور میں حالات مرکزی حکومت کے کنٹرول سے باہر ہیں
منی پور فسادات پر مودی سرکار امن قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے
بی جے پی اپنی انتہا پسندانہ پالیسیوں کے باعث اقلییتوں کا مستقبل داو پہ لگا رہی ہے
منی پور میں حالات اب مودی سرکار کے ہاتھ سے نکل چکے ہیں
بی جے پی کے تیسری باردور اقتدارمیں آنے کے بعد سے اقلیتوں کا جینا مزید مشکل ہوگیا
منی پور کی زمین پر نسلی طوفان برپا ہے،ککی قبائل کے دیہاتوں اور گرجا گھروں کو جلایا جا رہا ہے
حملے کے دوران سترہ گھروں اور تین دکانوں کو بھی نظر آتش کیا گیا
کوکی عیسائیوں نے جعلی پولیس مقابلوں میں ہلاکتوں پر شدید غم و غصے کا اظہار
یریبام سے تین بچوں سمیت تین خواتین لاپتہ،دو بوڑھے افراد کی تشدد شدہ لاشیں برآمد
منی پور میں آتش زنی اور کرفیو سے بد امنی کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا
منی پور میں بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے کے 27 ایم ایل ایز نے قرارداد منظور کی
منی پور میں بھارتی فوج کا آپریشن صرف عوام کی آواز دبانے کی سازش
منی پور کے نو اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ پر پابندی 3 دسمبر تک بڑھا دی گئی
سیاحوں کےداخلے کے مقام، رہائش اور قیام کی مدت جیسی تفصیلات لازم ہیں
پانچ اضلاع میں کارفیو نافذ ،انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی