برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ منی پور ریاست پر بھارتی کنٹرول ختم ہوگیا ہے
برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ منی پور میں بھارتی حکومت کا کوئی کنٹرول نظر نہیں آیا۔عام شہری کھلے عام ہتھیار لے کر گھوم رہے ہیں۔
برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ جگہ جگہ سویلین چیک پوسٹ بنے ہوئے ہیں،بھارتی فوج کی موجودگی سے مسلح افرادکو کئی فرق نہیں پڑتا،قتل ہونے والے اکثر افراد کا تعلق مسیحی کوکی قبائل سے ہے،مسیحیوں کے سینکڑوں گھر اور چرچ جلا دیے گئے