نئی حلقہ بندیوں میں بلوچستان کی قومی اور صوبائی نشستیں برقرار
گوادر این اے 259 میں ضلع کیچ کےساتھ شامل ،این اے 258 پنجگور اور کیچ پر مشتمل ہو گا
ہمیں روایتی معیشت سے باہر نکلنا ہوگا، مصنوعی ذہانت کے ذریعے کرپشن کو روکا جا سکتا ہے، وزیرخزانہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سزاؤں کا اعلان
وادی کاغان میں برفباری کے بعد موسم صاف ہوگیا
بابا گرونانک نے امن، برابری، تحمل اور برداشت کا درس دیا،وزیراعظم
ہم نے آج سیاست کا صفحہ پلٹ دیا ہے، زہران ممدانی کا حامیوں سے پہلا خطاب
وفاقی ادارہ شماریات کا اسلام آباد میں دو روزہ ڈیٹا فیسٹ منعقد کرنے کا فیصلہ
ستائیسویں آئینی ترمیم 7نومبر کو سینیٹ میں پیش کرنے کی تجویز
روس اپنی ایٹمی طاقت بڑھا رہا ہے،صدر ولادیمیر پیوٹن کا اعتراف
حسن ابدال میں مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، 2 خواتین جاں بحق ،10 افراد زخمی
گوادر این اے 259 میں ضلع کیچ کےساتھ شامل ،این اے 258 پنجگور اور کیچ پر مشتمل ہو گا
نئے اضلاع اوستہ محمد، حب اور چمن کو ایک ایک صوبائی نشستیں مل گئیں، فارمولے کے مطابق سب سے بڑا اور چھوٹا حلقہ کون سا؟
نئی حلقہ بندیاں، کراچی اور دیہی سندھ میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں کہاں اضافہ اور کہاں کمی ہوئی
ہم نے معیشت بچانے کیلئے کسی اور کے گناہ اپنے سر لیے، احسن اقبال
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کردی ہے جس میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کی تعداد برقرار رکھی گئی ہے۔ فہرست میں راولپنڈی ڈویژن میں 2 نئے اضلاع کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد راولپنڈی ڈویژن کے کل اضلاع کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔ (نئے شامل ہونے والے اضلاع میں مری اور تلہ گنگ شامل ہیں)۔
الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کو دو دن بعد آگاہ کریگا،حلقہ بندیوں پر اعتراضات جمع کرانے کا آج آخری روز
کراچی سمیت پورے پاکستان کی قسمت ساتھ ملکر بدلیں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کی تاریخ جاری کرنے کے بعد جہاں تک سیاسی پارٹیاں متحرک ہوئی ہے وہی سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے کا عمل دن بدن تیز ہورہا ہے۔
جڑانوالہ کے حلقہ این اے 96 سے نواب شیر وسیر کو ٹکٹ جاری کر دیا گیا ، طلال چوہدری الیکشن سے آوٹ
مسلم لیگ نے لاہور سے اپنے تمام امیدواروں کے نام فائنل کرتے ہوئے فہرست جاری کر دی
لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں میٹںگ کے دوران طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا ، حالت خطر سے باہر ہے
ین اے 263 سے اے این پی کے صوبائی صدر اصغر اچکزئی پیپلز پارٹی کے امیدوار روزی خان کاکڑ کے حق میں دستبردار ہو گئے
وزیراعلیٰ پنجاب نے الیکشن کے اگلے روز 9 فروری کو بینرز اتار کر شہروں کو صاف ستھرا کرنے کی ہدایات جاری کر دیں
راشد محمود سومرو دوسرے نمبر پر ہیں
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری
ڈاکٹر خالد مقبول، خواجہ اظہار، مصطفیٰ کمال کو سبقت، ڈاکٹر فاروق ستار پیچھے
جی ڈی اے کی 2، جماعت اسلامی کی 2 نشستیں، 15 آزاد امیدوار بھی کامیاب
ن لیگ کے اظہر قیوم نے ایک لاکھ 10 ہزار 57 ووٹ حاصل کیئے