ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا
پاکستان کے ورلڈ کپ سکواڈ میں کپتان بابراعظم،نائب کپتان شاداب خان شامل
پاکستان کے ورلڈ کپ سکواڈ میں کپتان بابراعظم،نائب کپتان شاداب خان شامل
حیدرآبادی بریانی کراچی بریانی کی طرح ہےلیکن تھوڑی مرچیں زیادہ ہیں، بابر
پاکستان ٹیم آج شام چھ بجے سے آٹھ بجے تک چناسوامی اسٹیڈیم تک کرے گی
بھارت میں سینے کی وائرل انفیکشن کی وجہ سے چند کھلاڑی بیمار ہوئے
جنوبی افریقہ کی جیت نے ہمیں کافی زیادہ فائدہ پہنچایا، ٹیم ڈائیریکٹرمکی آرتھر
حارث نے ورلڈ کپ کے 9 میچز میں 533 رنز دیکر 33.31 کی اوسط سے 16 وکٹیں حاصل کیں
آسٹریلوی وزیراعظم پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے دورہ آسٹریلیا کے لیے پرجوش
بابراعظم بھی تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرچکے
اسکواڈ کی قیادت ساؤتھ آسٹریلیا کےنیتھن میکس وینی کریں گے
کپتان شان مسعود201 رنز بناکرناٹ آؤٹ رہے،
دورہ نیوزی لینڈ کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا
5میچز کی سیریز کا آغاز 12 جنوری سے ہوگا
واٹسن کے خاندانی اور پہلے سے طے شدہ پلانز کوچنگ کی راہ میں آڑے آئے،ذرائع
ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم پاکستان کیخلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلے گی
محسن نقوی نے ایونٹ منتظمین کو پاکستان ٹیم کا ہوٹل تبدیل کرنے پر قائل کرلیا
محمد عامر،حارث روف و دیگر کھلاڑی ڈریسنگ روم میں روتے رہے
پہلےمرحلےمیں اچھی پرفارمنس نہ رکھنے والےقومی کرکٹرزکی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی ہوگی
پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹرز کے کنٹریکٹ پرنظرثانی کا فیصلہ کیا
جوفیصلہ لینا ہے لیں پھرکوچ اور کپتان کو ٹائم دیں، شاہد آفریدی
تینوں ٹورزمیں ڈسپلن نام کی کوئی چیز ٹیم میں نہیں دیکھی گئی، ذرائع
ڈسپلن کی پابندی نہ کرنے والے کھلاڑیوں کی ٹیم میں جگہ نہیں ہو گی،محسن نقوی
تینوں فارمیٹس میں چیمپئنزکپ ون ڈے،چیمپئنز کپ ٹی ٹوئنٹی اورچیمپئنزفرسٹ کلاس کپ منعقد ہونگے