وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف میں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے ایڈہاک لگادی ہے اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کے سکریٹری محی الدین احمد کو پی ایچ ایف کا اڈہاک صدر تعینات کر دیاہے
وزارت بین الصوبائی رابطہ کے سیکرٹری محی الدین احمد الیکشن کروانے تک پی ایچ ایف کے انتظامات سنبھالیں گے۔





















