وزیراعلیٰ پنجاب کوپ 30 اجلاس میں شرکت کیلئے برازیل روانہ
مریم نواز اجلاس میں پنجاب کے فلیگ شپ پراجیکٹس پربریفنگ دیں گی
بلوچستان کے مختلف علاقوں مین آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے
حکومت کی آئی ایم ایف کو نئے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 10 فیصد تک فنڈز مختص کرنے کی یقین دہانی
بینک آف پنجاب نے 2026 کی پہلی سہ ماہی میں مالی کارکردگی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا
بلوچستان کے سرحدی اضلاع میں گندم کی غیرقانونی ترسیل اورذخیرہ اندوزی پردفعہ 144نافذ
کرکٹ نیوزی لینڈ نے سابق فاسٹ بولر جیف ایلوٹ کو چیف ایگزیکٹیو مقرر کردیا
وائٹ ہاؤس عشائیے کا حملہ آورعدالت میں پیش،ملزم پرصدر کو قتل کرنے کی کوشش کا الزام عائد
امریکی صدر نے ایرانی تجاویز کو یکسر مسترد نہیں کیا، امریکی میڈیا
ججزکی دیگر کورٹس منتقلی، عدلیہ پر انتظامیہ کے کنٹرول کو ظاہر کرتا ہے، بیرسٹرگوہر
بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے پروسیجر کا چوتھا مرحلہ مکمل
مریم نواز اجلاس میں پنجاب کے فلیگ شپ پراجیکٹس پربریفنگ دیں گی
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان یوم شہداء جموں کے موقع پر پیغام
مطالبات میں کوئی نرمی نہیں ہوگی،پاکستان کا کابل کودوٹوک پیغام
پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور استحکام پاکستان پارٹی کے وفود کی وزیراعظم سے ملاقات
سکھر کی احتساب عدالت نے کرپشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا
متوقع خشک سالی سے زراعت کا شعبہ متاثر ہو سکتا ہے، محکمہ موسمیات
مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں
عالمی میری ٹائم ایکسپو کے تیسرے روز پاکستانی ساختہ ڈرون جیمرگن صفرا توجہ کا مرکز
ایس ای سی پی نے ڈیجیٹل بینکوں کے ساتھ ایک ایم او یو پر دستخط کردیے
راولپنڈی،اسلام آباد میں 20سے زائد کال سنٹرز پر کارروائی میں اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا، ذرائع
بین الاقوامی معیار کے مطابق جدید شاہراہ میں تبدیل کیا گیا ، یہ شاہراہ ہر سال لاکھوں سیاحوں کو مری کے تفریحی مقام تک لے جاتی ہے: عبدالعلیم خان
معاشی استحکام کا فائدہ ہوا ہے اور حکومت نے اپنا خرچہ خود اٹھا لیا ہے: وفاقی وزیر خزانہ
جعلی پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے افغانی نادرا کے نشانے پر آگئے،ذرائع
افغان وفد ضمانت نہیں دے رہا کہ ان کی سرزمین استعمال نہیں ہو گی: وزیر دفاع خواجہ آصف
پورےملک میں گونج ہے وفاق صوبوں پر حملہ آور ہے: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر
پوری قوم، پارلیمنٹ اور حکومت ایران کےساتھ کھڑی ہے،اسپیکرایازصادق
فیصل واوڈا کسی پیغام کے ساتھ نہیں آئے، صرف ملاقات کے لیے آئے تھے: سربراہ جمیعت علما اسلام
اسکول میں شرارتیں کرتے ہوئے گولیاں چل گئی ، فائرلگنے سے 3طالبعلم بچے شدید زخمی ہوگئے
جعلسازی کا پول2 سال بعد کھلا،تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج،ملزم ارسلان گرفتار نہ کیا جا سکا
قومی اسمبلی کا اجلاس چودہ نومبر تک جاری رہے گا جبکہ تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر نے پارلیمانی اجلاس میں شرکت نہیں کی
27 ویں ترمیم گڈ گورننس، دفاع اور صوبوں کے درمیان بہتر ہم آہنگی سے متعلق ہے: کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول
انکم ٹیکس تھرڈ ترمیمی بل 2025 سمیت تمام بلز طارق فضل چوہدری نے پیش کئے
لاہور میں ہوا کی رفتار 15 کلومیٹر،اسلام آباد میں 26 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی
27 ویں ترمیم کو آسانی سے منظورہوتے دیکھ رہا ہوں، نمبر کا مسئلہ نہیں،مولانافضل الرحمان کا ہونا ضروری ہے: سینیٹر فیصل واوڈا
ٹیکس دہندگان کو قانونی و تکنیکی مدد مفت فراہم کی جائے گی: ایف بی آر