وفاقی حکومت کا پاک بھارت کشیدگی ایوان بالا میں زیربحث لانے کا فیصلہ
سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کی چھٹی،،سلسلہ دن بھر جاری رہنے کا امکان
ایران کا 14 نکاتی امن پلان، جنگ کے مکمل خاتمے پر زور
صدرٹرمپ نے خود کو بحری قزاق قرار دیا ہے،ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی بھیجی گئی تجویزکا جائزہ جلد لیا جائے گا، فوجی کارروائی کے امکانات موجود ہیں،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا کی یونیورسٹی آف فلوریڈا میں آگ بھڑک اٹھی،فائربریگیڈ حکام آگ پر قابو پانے میں مصروف
خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند اور گردونواح میں 3.9 شدت کا زلزلہ
راجن پور: بااثر زمیندار نے گائے کی ٹانگ کاٹ دی ، مقدمہ درج
ایچ آئی وی سرنج سے پھیلنے کے ثبوت تاحال سامنے نہیں آئے: سی ای او ڈریپ
سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا
محکمہ صحت نے تمام اسپتالوں کے میڈیکل سپرٹنڈنٹس کومراسلہ جاری کردیا
پاکستان اور بھارت صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں، چینی وزیرخارجہ
سفارت کاری میں ہمیشہ تحمل مزاجی چلتی ہے وہ چاہےریاستی مفاد ہو جنگ کی ٹیبل ہو
کوئی بھی ملک یکطرفہ طور پر اس معاہدے کو معطل یا تبدیل نہیں کر سکتا
ایک میچ کی لاہور منتقلی کا فیصلہ بالکل غیرمنصفانہ ہے، ذرائع
یکم مئی کو سکھ قوم لندن میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کرے گی، رہنما سکھ فار جسٹس
بھارت بغیر ٹھوس ثبوت کے پاکستان پر الزامات کیسے عائد کر سکتا ہے، میڈیا بریفنگ
کشمیری عوام اپنے حق خودارادیت کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے، حریت کانفرنس
دھماکہ بندرگاہ کے سینا کنٹینر یارڈ میں خطرناک مواد کے ذخیرے کی وجہ سے ہوا، ایرانی میڈیا
دونوں رہنماؤں کا بدلتی صورتحال کے پیش نظر فعال رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق
زلمی کی ٹیم 179 رنز کے تعاقب میں 15 ویں اوورز میں 114 رنز پر ڈھیر ہوگئی
ہم اپنےدوست ممالک کےساتھ رابطےمیں ہیں، وفاقی وزیراطلاعات
پوری قوم اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، ہم اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے: لیلیٰ زبیری
پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ، ہر قسم کی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتا ہے، نواز شریف کی گفتگو
ہمارے پاس امریکا جیسی تکنیکی برتری نہیں کہ ہم بلا خوف جنگی کارروائیاں کر سکیں: بھارتی کور کمانڈر
ڈیجیٹل شناختی کارڈ کا مقصد جدید تقاضوں کے مطابق سہولیات فراہم کرنا ہے، نادرا
آپ صرف دعوے کرتے ہیں کہ پاکستان کا پانی روک دیں گے، مگر عملی طور پر کچھ نہیں ہو رہا: بھارتی پنڈت کا مودی کو جواب
جیسے آپ کے دل میں ہندوستان ہے، ویسے ہی کشمیریوں کے دل میں پاکستان ہے: مقبوضہ کشمیر سے خاتون کا پیغام
بھارت جو بھی قدم اٹھا رہا ہے پکڑا جاتا ہے، فتنہ الخوارج کے داخلے کی بھی ان کی کوشش تھی، وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس
فرحان سعید اور عمیر جسوال نے بھارتی میڈیا کی حرکات کو ’کرنج‘ قرار دےکر مذاق اڑایا
سوزوکی نے کلٹس کے بیسک ویرینٹ کی قیمت میں 3 لاکھ 72 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا
مظاہرہ ایسٹر کے موقع پر ایک روایتی تقریب کے دوران پیش کیا گیا
مجھے پاکستان کی فوج پر بے حد فخر ہے ،پاک فوج دنیا کی بہترین افواج میں شامل ہے: سابق کپتان
مودی کی شخصیت ایک تحیر خیز ڈرامہ ہے، اس کے مکالمے بلند، اداکاری شاندار مگر اسٹیج پر سچ کا چراغ مدھم ہے