پاکستانی کرنسی نے دنیا کی بہترین کارکردگی والی کرنسی کا اعزاز حاصل کر لیا
ستمبر میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 5.4 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی،رپورٹ
ایرانی قیادت اور عوام پر مکمل اعتماد ہے،پرامن اورمستحکم ایران پاکستان کے مفاد میں ہے، ترجمان دفتر خارجہ
لاہور سمیت پنجاب بھر میں گندم کے ریٹس میں 700 روپے کا اضافہ
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے قابل اعتراض بیانات پرڈسپلنری کارروائی کا آغاز کر دیا
مبینہ کرپشن کیس میں پرویز الہی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد
ڈی آئی خان: رات گئے نامعلوم مسلح دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پرحملہ،2 دہشتگرد ہلاک
عالمی درجہ بندی میں پاکستانی پاسپورٹ 126 سے 98 نمبر پر آگیا
معمولی تلخ کلامی پر دوست کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت کالعدم قرار
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کا اے او سی آڈٹ شروع کردیا
وفاقی وزیر داخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیر تربیت اے ایس پیز کو پاسنگ آؤٹ پر پلاٹ دینے کا اعلان
ستمبر میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 5.4 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی،رپورٹ
سعودی ریال کی نئی قیمت گزشتہ روز 77.25 روپے کے مقابلے میں 76.98 ہے
سکھ مظاہرین کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بھارت کے خلاف نعرے بازی
خام تیل کی قیمتیں ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اس سپرمون کو فصل کا چاند کا نام دیا گیا ہے
دو ماہ کے دوران امریکا کو کل برآمدات 934.666 ملین امریکی ڈالرز ریکارڈ کی گئیں
24 قیراط سونے کی قیمت 200,000 روپے فی تولہ ہے۔
گانگریس میںڈیموکریٹس اور سینیٹ میں ریپبلکنز کی دھڑا بندی نے بجٹ منظور ی کو پیچیدہ بنادیا
دنیا کو ہندوتوا کے نظریے پر بنائی گئی مودی حکومت کا محاسبہ کرنا چاہیے