ہیضہ وباء کی صورت اختیار کر گیا، عالمی ادارہ صحت
چوبیس ممالک میں کیسز میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا، ڈبلیو ایچ او
عدالتوں میں جمعہ اور ہفتے کی تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا
آبنائے ہرمز کے قریب سیرک اور قشم میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں
مفاہمت کی یادداشت پر ابھی دستخط نہیں ہوئے،شرائط یا متن میں تبدیلیاں ممکن ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے چیف الیکشن کمشنرجی بی کو استعفیٰ دینا چاہیے، بلاول بھٹو
ایران امریکہ معاہدہ، شہبازشریف کا کسی بھی وقت جنیوا روانہ ہونے کا فیصلہ
ن لیگ کا گلگت بلتستان اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ، پیپلز پارٹی کو حکومت بنانے کی دعوت
بجٹ 2026-27، ایف بی آر نے دودھ، گھی ، گھریلو اشیاء پر ٹیکسوں کی بھرمار کر دی
10کروڑ روپے سے زائد پراپرٹی خریدنے والے کو ذرائع آمدن بتانا ہوں گے
ایران اور امریکا میں امن معاہدے کے حتمی اور باہمی متن پراتفاق ہو گیا، وزیراعظم
چوبیس ممالک میں کیسز میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا، ڈبلیو ایچ او
امریکا کے ساتھ تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا لازمی جز ہیں، سی این این کو انٹرویو
18 سالہ نوجوان کو کفر دان قصبے میں فائرنگ کر کے شہید کیا گیا
طلباء اور والدین بدامنی کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے ہیں تاکہ کلاسز دوبارہ شروع ہو سکیں
معروف ٹک ٹاکر کی جانب سے قومی فاسٹ باؤلر کو شادی کی مبارکباد بھی پیش کی گئی
فاسٹ باؤلر کا نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں سے اظہار تشکر
یوکرینی صدر اپنے دورے کے دوران کاروباری رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے
ملکی برآمدات 25 ارب ڈالر تک پہنچانے کی ضرورت ہے، گوہر اعجاز
کارروائی کےدوران10سےزائدغیرقانونی ادویات کےکاٹن بھی ضبط کرلئےگئے