اگر پاکستان کو سیمی فائنل میں جانا ہے تو ہدف کتنے اوورز میں حاصل کرنا ہو گا ؟ جانئے
پاکستان کو سیمی فائنل میں جانے کیلئے 338 رنز کا ہدف 6.4 اوورز میں حاصل کرنا ہو گا
پاکستان کو سیمی فائنل میں جانے کیلئے 338 رنز کا ہدف 6.4 اوورز میں حاصل کرنا ہو گا
غزہ میں امدادپہنچانےکی اجازت بھی نہیں دی جارہی، فلسطینی بہن بھائیوں کےساتھ چٹان کی طرح کھڑےرہیں گے
فلسطینیوں کا قتل عام فوری روکا جائے، علیحدہ ریاست کا قیام ہی مسئلےکا واحد حل ہے،وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا خطاب
حیدرآباد کے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور شاہ زیب کو کراچی میں قتل کردیا گیا ، 36 سالہ جوان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد حیدرآباد میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ 18 لاکھ ڈالر کا ریکارڈ اضافہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کی رکنیت معطل کردی
اسرائیل خواتین اور کم عمر قیدیوں کو چھوڑنے پر رضامند ہو گیا ہے جس کے بدلے حماس کے زیر حراست 100 قیدیوں کو رہائی دی جائے گی
گزشتہ ہفتے 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے
ہم اگر بھارتی ٹیم کے خلاف میچ نہ کھیل رہے ہوں تو سٹیڈیم میں موجود بھارتی شائقین کرکٹ پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں