پنجاب،بلوچستان اسمبلی کا مزید ایک ایک آزاد رکن پیپلز پارٹی میں شامل
پی بی 39 سے بخت محمد کاکڑ، پی پی 238 سے انعام باری جیالے بن گئے
پی بی 39 سے بخت محمد کاکڑ، پی پی 238 سے انعام باری جیالے بن گئے
ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور اسلام آباد کو بیٹنگ کی دعوت دی
تحقیقاتی کمیٹی نے بیانات قلمبند کرنے کے بعد رپورٹ کی تیاری شروع کر دی ، کل الیکشن کمیشن کو پیش کیئے جانے کا امکان
بابر اعظم نے رن آؤٹ ہونے کے بعد سوری کہا مگر یہ میچ کا حصہ ہے: صائم ایوب
پی ایس ایل کا پانچواں میچ ملتان میں کھیلا جا رہاہے
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ مزید 32 اراکین نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت حاصل کر لی
کہ آئی جی اسلام آباد دوسروں صوبوں کے ساتھ مل کر وارنٹ گرفتاری پر عمل کروائیں: اسلام آباد ہائیکورٹ
خواجہ نافع نے لاہور قلندرز کے خلاف انتہائی شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 60 رنز بنائے
بھارتی حکومت کی کسانوں سے پانچ سال کیلئے مکئی ، کپاس اور دالوں کی فصلیں کم از کم امدادی قیمتوں پر خریدنے کی پیشکش ، کسانوں کا 23 فصلوں کا مطالبہ