معافی وہ ترجمان مانگیں جوپنجاب کیخلاف پریس کانفرنس کرتے رہے، مریم معافی نہیں مانگے گی: وزیراعلیٰ پنجاب
وی لاگر رضی دادا نے نا مناسب بات کردی ، میں انکی بات کی تائید نہیں کرتی انہوں نے غیر مشروط معافی مانگی ، انکی تضحیک او ر تذلیل کی گئی اب کسی پنجاب کے رہنے والی کی تذلیل نہیں ہونے دونگی : مریم نواز


























