بھارت سے بڑا سیلابی ریلہ،پنجاب کے دریا بپھرگئے،چناب،راوی اورستلج میں اونچے درجے کا سیلاب
پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال پر فوری امدادی اقدامات کیلئے 7 اضلاع میں فوج کی مدد طلب
کس کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا
9مئی جلاؤگھیراؤ میں کون ملوث تھا، فرانزک رپورٹ نے سب کچھ بےنقاب کر دیا، عظمیٰ بخاری
جاوید بٹ قتل مقدمہ میں نامزد ملزم امیرفتح نے عبوری ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
ترقی پانے کیلئے تمام اثاثے ڈیکلیئر کریں،ایف بی آر کا افسران کو انتباہ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس جاری کر دیا
ٹانک میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا، 5 اہلکار شہید
منگیتر کو نوکری سے نکالنے پر نوجوان کا ہوٹل مینجر پرتشدد، 2 ملزمان گرفتار
سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس انتقال کرگئے
حکومت کا بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال پر فوری امدادی اقدامات کیلئے 7 اضلاع میں فوج کی مدد طلب
ضلعی انتظامیہ نے انخلا کیلئے رینجرز،فوج اور پولیس طلب کرلی،عملے کی چھٹیاں منسوخ
شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور دریاؤں میں سیلابی صورتحال رہے گی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
شدید بارشوں کے سبب دریاؤں کے بہاؤ میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے
بھارتی آبی ذخائر سے پانی چھوڑے جانے کے باعث دریائے ستلج میں پانی کے بہاؤمیں اضافے کا خدشہ
ستلج میں گنڈا سنگھ والا اور ہیڈسلیمانکی کے مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، پی ڈی ایم اے
سیلابی صورتحال کے باعث راوی کےارد گرد آبادیوں کا انخلا کرا دیا گیا
شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ26 ہزار کیوسک ہے،مزید اضافے کا امکان ہے،پی ڈی ایم اے
خیبرپختونخوا اور پنجاب میں 21 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی