بلآخراقوام متحدہ میں غزہ کی امداد سے متعلق قرار داد منظور
امریکی مطالبے پر قرار داد سے جنگ بندی کا مطالبہ نکال دیا گیا
پنجاب میں تعلیمی بورڈز کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا
سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں، را ایجنٹ سمیت 49 دہشتگرد گرفتار
لاہورمیں بسنت کے لیےجامع سیکیورٹی پلان تیار، تفصیلی رپورٹ عدالت میں جمع
عوام کے لیے بری خبر، ایک ماہ کے لیے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے
مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر کوچ الٹ گئی، حادثے میں 9 افراد جاں بحق متعدد زخمی ہوگئے
سرگودھا؛ دھند کے باعث ٹریفک حادثے میں بچوں اورخواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 14 افراد جاں بحق
جاتی امرا میں جنید صفدر کی مہندی کی تقریب، اہلِخانہ اور قریبی عزیزوں کی شرکت
صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان کا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی علالت پر تشویش کا اظہار اور جلد صحت یابی کی دعا
اسحاق ڈارکایورپی یونین کی نائب صدر سےرابطہ، پاک یورپی یونین تعلقات میں مثبت پیش رفت کا خیرمقدم
امریکی مطالبے پر قرار داد سے جنگ بندی کا مطالبہ نکال دیا گیا
آئی آئی پی کراچی میں تیزی سےمقبول ہورہی ، الیکشن میںزیادہ سیٹیں حاصل کریں گے، محمود مولوی
مسائل کا حل باہمی بات چیت سے ہی ممکن ہے بلوچستان کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے مل بیٹھ کر راہیں نکالنی ہیں،نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان
کئی سیٹوں پر ایڈجسٹمنٹ طے پاگئی، سردار اختر مینگل اور مولانا قمر الدین کی پریس کانفرنس
ان لوگوں کو جمعہ جمعہ8 دن نہیں ہوئے بڑے بڑے عہدے دیئے جا رہے ہیں،بانی رکن پی ٹی آئی
تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
پی ٹی اے کی موبائل رجسٹریشن اور سمز سے متعلق اپلیکیشنز پلےاسٹور پر موجود ہیں
سابق وزیراعظم کے کاغذات نامزدگی این اے 89 سے جمع کرائے گئے
والد نے ایک سیاسی مقدمے میں چار ماہ قید بھگتی، وہ جیل سے باہر آکر نہ صرف خود الیکشن لڑیں گے بلکہ تحریک انصاف کی انتخابی مہم کی قیادت بھی کریں گے