سپیکر قومی اسمبلی کیلئے ایاز صادق کا نام فائنل، ن لیگ کا اعلان
ڈپٹی سپیکرکیلئے پیپلز پارٹی کے ساتھ آج باہمی مشاورت سےفیصلہ کیا جائےگا: عطاتارڑ
ہمارا فی الحال اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی سے کوئی رابطہ نہیں: بیرسٹرگوہر
کے پی اسمبلی کے 3 اراکین کی گوشوارے جمع کروانے پر رکنیت بحال کر دی گئی
وزیرِخزانہ محمد کی یو اے ای کے وزیرمملکت مالی امور سے ملاقات، سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن کسی پر احسان نہیں بلکہ آئینی حقیقت کا اعتراف ہے: سلمان اکرم راجہ
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت کا حجم 8 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کا امکان ہے: امریکی ناظم الامور
بالائی علاقوں میں بارش و برفباری کا امکان، دریائے کابل میں سیلابی صورتحال کا خدشہ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کااجلاس ، گل پلازہ آتشزدگی، پاسپورٹ اور نادرا ڈیٹا لیکس سمیت اہم معاملات پر بحث
پرائیویٹ حج آپریٹرز کے امور کا جائزہ لینے کے لیے تین رکنی کمیٹی قائم
پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی
ڈپٹی سپیکرکیلئے پیپلز پارٹی کے ساتھ آج باہمی مشاورت سےفیصلہ کیا جائےگا: عطاتارڑ
پریذائڈنگ افسر زمرک اچکزئی نے ارکان اسمبلی سے حلف لیا
اسپیکر،ڈپٹی اسپیکر،صدر، سینیٹ کاالیکشن بھی متنازعہ ہوجائےگا، بیرسٹرعلی ظفر
نئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لئے انتخاب کل ہوگا
الیکشن کمیشن کا ریٹرننگ افسر کو 3 روز میں نتائج مکمل کرنے کا حکم
پہلے مرحلے میں 8 سے 10 ارکان اسمبلی وزارت کا حلف اٹھائیں گے
پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ پاکستانی عوام نے کرنا ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
کیا تفصیل ایوان کو بتائی گئی ہے یہ پیسے کس مد میں درکار ہیں، رکن سنی اتحاد کونسل
انتظامیہ گوادر کے شہریوں کی مدد کے لئے فوری اقدامات کرے، چیئرمین پیپلز پارٹی