شام میں 13 برس بعد بغاوت کامیاب، بشار الاسد ملک چھوڑ کر بھاگ گئے
اپنے گھر میں ہوں کہیں جانے کا ارادہ نہیں رکھتا، شامی وزیراعظم بشارالاسد کی تردید
اپنے گھر میں ہوں کہیں جانے کا ارادہ نہیں رکھتا، شامی وزیراعظم بشارالاسد کی تردید
دمشق میں جنرل اسٹاف اور ایئر کمانڈ کی عمارتوں کو خالی کروانے کی اطلاعات
شام میں موجود پاکستانی شہری اپنے دمشق سفارتخانہ سے قریبی رابطہ رکھیں: دفتر خارجہ
لڑائی میں 25 سویلین سمیت 260 افراد ہلاک، ائیرپورٹ پروازوں کیلئے بند
سالوں سے جاری جنگ نے بشارالاسد کی فوج کو بہت کمزور کردیا تھا
اسد خاندان نے 54 برس سے زائد شام پر حکومت کی
ہتھیار پھینکنے والے سرکاری فوجیوں کیلئے عام معافی ہوں گی،محمد الجولانی
شام میں اسلامی قانون کے تحت ریاست قائم کرنا ہے، محمد الجولانی
انتظامی امور چلانے کیلئے اپوزیشن فورسز کے ساتھ رابطے میں ہیں، محمد الجلالی
2015 کی نقل مکانی کی لہر میں دسیوں ہزار شامی یونان فرار ہو گئے تھے
فلائٹ ریڈار کے مطابق طیارہ حمص کے قریب غائب ہوا
استحکام کے قیام میں مدد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزارت خارجہ
آخر کا شام میں بشارلاسد حکومت کا خاتمہ ہوچکا،امریکی صدر
بشارالاسد اوران کا خاندان ماسکو میں ہے، روسی حکام کی تصدیق
شام کی بدلتی صورتحال پرپاکستان کی گہری نظرہے، ترجمان دفترخارجہ
روایتی سرخ رنگ کو تبدیل کر کے سبز رنگ اختیار کیا گیا
معزول شامی صدر اور ان کی فیملی ماسکو پہنچ چکے ہیں
اسرائیل نے جان بوجھ کر ہتھیاروں اور گولہ بارود کے ڈپو کو تباہ کیا، شامی وار مانیٹر