ون نیشن ون لا ہی رہے گا،کسی کو غلط فہمی ہے تو دور کرلے،نگران وزیراعظم
ملک میں کسی بھی غیرملکی ادارے کو مداخلت کی اجازت نہیں، انوارالحق کاکڑ
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل استنبول میں ہوگا
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
کسی صوبے کو اجناس کی ترسیل روکنے کا کوئی اختیار نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
اینٹی نارکوٹکس فورس کی ضلع خیبرمیں کارروائی،144 کلوگرام چرس برآمد
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر جواب طلب
ہمیں روایتی معیشت سے باہر نکلنا ہوگا، مصنوعی ذہانت کے ذریعے کرپشن کو روکا جا سکتا ہے، وزیرخزانہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سزاؤں کا اعلان
وادی کاغان میں برفباری کے بعد موسم صاف ہوگیا
ملک میں کسی بھی غیرملکی ادارے کو مداخلت کی اجازت نہیں، انوارالحق کاکڑ
آرمی چیف آئین کی عملداری کے بھرپور حامی ہیں، انوار الحق کاکڑ
سابق وزیر اعظم بلا شرکت غیرے ملک کے مقبول ترین سیاسی قائد ہیں، نگران وزیر اعظم کے بیان پر ردعمل
برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا نگران وزیراعظم کو ٹیلی فون، دہشتگردی کے واقعات کی مذمت
حج پالیسی جلد سے جلد وفاقی کابینہ کو منظوری کے لئے پیش کی جائے، وزیراعظم
معاشی فیصلے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے پلیٹ فارم سے ہو رہے ہیں، انٹرویو
غزہ میں فوری جنگ بندی کرنے اور ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں، انوار الحق کاکڑ
پاکستان اور چین کی دوستی کا رشتہ اعتماد اور باہمی احترام کی بنیاد پر استوار ہے، خطاب
عالمی برادری پراسرائیل کے غزہ میں قتل عام کو روکنے میں موثر کردار ادا کرنے پر زور
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑسے معروف کاروباری شخصیت مرتضیٰ ہاشوانی کی ملاقات
پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو واپس نہیں بھیج رہے،لاہور میں میڈیا سے گفتگو
ازبکستان،افغانستان، پاکستان ریلوے منصوبے کی جلد تکمیل کے عزم کا اظہار
دونوں ممالک کے درمیان تعاون کیلئے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے
گلگت بلتستان کے امن کو سبوتاژکرنے کی مذموم کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، بیان
بلوچستان سے 7 سینیٹرز کے بلا مقابلہ انتخاب کا مرحلہ مکمل، نوٹیفکیشن جاری