آصف زرداری کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا
آصف زرداری گزشتہ دس روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھے
آصف زرداری گزشتہ دس روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھے
تین فوکل پرسنز بانی پی ٹی آئی کو نام بھیجیں گے تب وہ ملاقات کے لیے جائیں گے
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان بزنس فورم کا انعقاد کیا جا رہا ہے: وزیر تجارت جام کمال
بلوچستان میں معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے 28 ارب روپے کا منصوبہ منظور کیا گیا
دورے کے دوران مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اہم ملاقاتیں اور معاہدے ہوئے ہیں
اجلاس میں تین نکاتی ایجنڈے پر غور ہوا
فرحت اللہ بابر سے ان کی جائیدادوں، بینک اکاؤنٹس اور گاڑیوں کی مکمل تفصیلات طلب کی تھیں
صدر زرداری آئندہ ایک سے دو دن تک اسپتال میں زیر علاج رہیں گے: ڈاکٹر عاصم
ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شناخت کیا گیا
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں فیصلہ، جسٹس شجاعت علی خان سے متعلق ریمارکس حذف کرنے کی منظوری
تقریب میں اعلیٰ فوجی افسران اور ایوارڈ یافتہ افراد کے اہل خانہ نے شرکت کی،آئی ایس پی آر
مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کئے گئے تھے، وزارت داخلہ کی بریفنگ
ٹوبہ جات میں پانی ختم ہونے لگا، جانور مرنے لگے
پاکستان سمیت دنیا بھر سے بھی ہزاروں سکھ یاتری بیساکھی میلہ میں شرکت کریں گے
بورڈ نے نئی تاریخ کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان کو ٹیرف کے حوالے سے ویتنام اور بنگلہ دیش جیسے ممالک پر برتری حاصل ہو چکی ہے: ہارون اختر
فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے ہوگئی
ترکیہ اور پاکستان آف شور بلاکس کی نیلامی میں مشترکہ طور پر حصہ لیں گے
پاکستان سے تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں، صدر بیلاروس الیگزینڈر لوکاشینکو
پاکستان اور بیلاروس کی وزارت دفاع کے درمیان فوجی تعاون کا معاہدہ بھی ہوگیا
آئل کمپنیوں کی ایڈوائزری کونسل نے بجٹ تجاویز حکومت کو بھجوا دیں
چوری شدہ موبائل فون خریدنے یا بیچنے پر دکانداروں کو بھی سزا ہوگی
دن کا درجہ حرارت معمول سے 6 سے 8 ڈگری زیادہ ہوگا، محکمہ موسمیات
پرانی وہیکل رجسٹریشن بک سیکیورٹی فیچرڈ اسمارٹ کارڈز سے تبدیل کرواسکتے ہیں
مزید دس ہزار عازمین کو حج کی اجازت دیدی گئی