ایران امریکا جنگ بندی کے اسلام آباد ایم او یو پرعملدرآمد کیلئے تکنیکی مذاکرات کا پہلا دور شروع
مذاکرات میں امریکا، ایران، پاکستان اور قطر کے نمائندے شریک، اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
تحریک انصاف کا آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
ڈیفنس سی کے ایس ایچ او معطل،بازیاب غیر ملکی خواتین نے بیان قلمبند کروا دیئے
آزاد کشمیر سے سابق وزیر، ممبر اسمبلی اور مختلف رہنماؤں کی آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان
جیل میں میری شوگر کم ہو گئی ، ہاتھ کانپنے لگے، میں چیخی لیکن کوئی نہیں آیا: وزیراعلیٰ پنجاب
راولپنڈی، قیدی وین سے فرار ہونے والے 4 مزید قیدی گرفتار، تعداد 11 ہو گئی
سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی بھارتی کوشش غیرقانونی اور یکطرفہ ہے ،ترجمان دفتر خارجہ
لاہور؛ باغبان پورہ میں نجی اسکول کی دیوار گرگئی، ملبے تلے دب کر ایک بچہ جاں بحق، 5 زخمی ہوگئے
اسٹیٹ بینک نے ساڑھے 4 سال بعد سوہنی دھرتی ریمیٹنس اسکیم ختم کردی
فیفا ورلڈ کپ میں بیلجیئم کو پری کوارٹر فائنل کا ٹکٹ مل گیا
مذاکرات میں امریکا، ایران، پاکستان اور قطر کے نمائندے شریک، اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
معاہدے کی ناکامی پر خدمات کے بدلے مالی معاوضے کا مطالبہ کرسکتا ہے، ٹرمپ
ایران پر حملے کا اس قسم کا منصوبہ خودکشی کے مترادف ہوگا، ڈیوڈ سیکس
اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے مسلسل دباؤ ہے کہ وہ عہدہ چھوڑنے کا ٹائم ٹیبل دیں
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج سوئٹزر لینڈ میں ہوگا
ایرانی وفد میں اسپیکر باقر قالیباف،وزیر خارجہ عباس عراقچی شامل ہیں،ایرانی مڈیا
آبنائے ہرمز کی بندش محض پہلا قدم ہے، جارحیت کا سلسلہ جاری رہا تو مزید اقدامات کیے جائیں گے،ایرانی مشترکہ فوجی کمان
رازداری کی وجہ سے مذاکراتی عمل میں شریک افراد سے متعلق معلومات نہیں دے سکتے: سوئس حکام
میرے دور میں امریکا نے اپنی طاقت منوائی،میں نے ایران کے خلاف سب سے زیادہ سخت موقف اختیار کیا: امریکی صدر
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ
ہماری ڈیل میں بھی ایران نےجوہری ہتھیارنہ بنانےکی یقین دہانی کرائی تھی، سابق امریکی صدر
ایک ٹرین کا اگلا حصہ دوسری ٹرین کے پچھلے حصے میں دھنس گیا
مغربی کنارے میں غیر قانونی بستیوں کی توسیع پر تشویش ہے، عاصم افتخار احمد
صیہونی فوج نے لبنان پر تازہ حملوں میں ضلع نبطیہ کے قصبوں کو نشانہ بنایا، میڈیا رپورٹس
چین ایران کے مسئلے میں فریق نہیں بنااُن کا شکریہ ادا کرتا ہوں، امریکی صدر
فلسطین میں آبادکاری،زمینوں پر قبضہ اور جبری بے دخلی مسترد کرتے ہیں، سعودی عرب
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا بھی آج سوئٹزرلینڈ جانے کا امکان ہے، ذرائع
اسرائیل امن معاہدے کو سبوتاژ کرسکتا ہے،امریکی انٹیلیجنس نے ٹرمپ انتظامیہ کو خبردار کردیا ہے، واشنگٹن پوسٹ
اسرائیلی جارحیت کےنتائج پورے خطے کو بھگتنے ہونگے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
احمق ڈیموکریٹس کہتے ہیں کہ ایران پہلے سے بہتر حالت میں ہے: امریکی صدر
تمام جہازوں کی انشورنس کی ذمہ داری ایرانی حکومت اٹھائے گی،پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی
نیتن یاہو کوکسی حد تک متوازن رکھنا ہوگا، امریکی صدر
اسرائیلی فوج نے ہلاکتوں کی مزید تفصیلات جاری نہیں کیں
ایرانی وفد نے لبنان پر حملوں کی وجہ سے سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کردیا
اسرائیل نے امن عمل سبوتاژ کرنے کےلیے لبنان پر حملوں کا سلسلہ تیز کردیا