برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔
برطانوی میڈیا کےمطابق امکان ہےکہ وزیراعظم اسٹارمر پیرکو اپنےعہدے سےاستعفیٰ دیدیں گے۔وزیراعظم اسٹارمر پر لیبر پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے مسلسل دباؤ ہے کہ وہ عہدہ چھوڑنے کا ٹائم ٹیبل دیں۔
برطانوی میڈیا کے مطابق یہ دباؤ اینڈی برنہم کے الیکشن جیت کر پارلیمنٹ پہنچنے سے بڑھ گیا ہے۔






















