سابق امریکی صدر باراک اوباما نے صدر ٹرمپ کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ کے بعد صورتحال پہلے سے بھی زیادہ خراب ہو گئی۔
سابق امریکی صدر باراک اوباما نےامریکا ایران جنگ میں اربوں ڈالر خرچ کرچکا،امریکی فوج پر شدید دباؤ پڑا اور بےشمارجانیں ضائع ہوئیں،ہماری ڈیل میں بھی ایران نےجوہری ہتھیارنہ بنانےکی یقین دہانی کرائی تھی۔
مزید کہاکہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کے ساتھ معاہدے سے علیحدگی اختیار کی،صدرٹرمپ کے اقدامات کے باعث ایران نے جوہری طاقت بڑھائی۔





















