پیٹرول کی قیمتوں کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ اوگرا نے جولائی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 67 روپے 33 پیسے کی کمی کردی گئی ہے۔ جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 308 روپے 76 پیسے سے کم ہوکر 241 روپے 43 پیسے ہوگئی ہے۔
اعلامیے کے مطابق 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 794 روپے 50 پیسے سستا ہوگیا ہے۔ گھریلو سلینڈر تین ہزار 643 روپے 41 پیسے سے کم ہوکر دو ہزار ا848 روپے 91 پیسے ہوگیا ہے۔
ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی
مہنگائی سے ستائے شہریوں کے لیے ابھی خبرمقبول ترین
-
بینکوں کو غیرقانونی طور پر اکاؤنٹس منجمد کرنے سے روک دیا گیا
-
رومانوی مناظرپرسحر ہاشمی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئیں
-
پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں ریکوری
-
قانون میں ترمیم، یکم جولائی سے 10 کروڑ کی بینک ٹرانزیکشن رپورٹ ہوگی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازکا طلبہ کو ایک لاکھ ای بائیکس دینے کا اعلان
-
عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی
-
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار کے حوالے سے بڑی خوشخبری
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی
-
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں 100 فیصد اضافہ کر دیا
-
امریکا نے معاہدے کی پاسداری کی تو ہم بھی اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے، ایرانی صدر
-



















