راولپنڈی میں رواں سال 3771 کم عمر ڈرائیورز کے چالان کئے گئے
تین سو انچاس پولیس افسران اور سرکاری ملازمین کیخلاف بھی ٹریفک رولز کی خلاف ورزی پر کارروائی کی گئی
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے یکساں ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ
وزیردفاع خواجہ آصف 3 روزہ دورے پر مراکش پہنچ گئے
یاسین ملک پر ہاتھ ڈالا گیا تو ہندوستان دنیا کے نقشے پر نہیں رہے گا: مشعال ملک
میدانی علاقوں میں برفباری کے حوالے سے خبریں بے بنیاد قرار
فیلڈ مارشل سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی جی ایچ کیو میں ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
سپیکر اسمبلی اور پی ٹی آئی کے درمیان اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر معاملات طے پا گئے
غیر قانونی کال سینٹرز سے مبینہ بھتہ وصول کرنے والے 13 اہلکاروں کیخلاف مقدمات درج
صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری ہونے پر پیپلز پارٹی کا سخت رد عمل، قومی اسمبلی سے واک آوٹ
پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس کل طلب کرنے کیلئے صدر مملکت کو سمری ارسال
تین سو انچاس پولیس افسران اور سرکاری ملازمین کیخلاف بھی ٹریفک رولز کی خلاف ورزی پر کارروائی کی گئی
استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار شرجیل میر کے کاغذات نامزدگی بھی منظور ہوگئے
میں 16 دفعہ وزیر رہا ہوں تو 94ہزار روپے کی کرپشن کیوں کرتا، شیخ رشید
این اے 57 سے شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے
اہم کیس کی احتساب عدالت میں سماعت 4 جنوری کو ہوگی
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے منشیات اسمگلر جوڑے کو گرفتار کرلیا
شاہ محمود قریشی جی ایچ کیو، آرمی میوزیم حملہ کیس میں ملزم نامزد
بدھ کے روز فریقین کی جانب سے ضمانت کی درخواستوں پر دلائل دیئے گئے
الیکشن کمیشن کے چار رکنی بینچ نے کیس کی سماعت تین جنوری تک ملتوی کردی