وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کی ڈی آئی خان، بنوں میں دہشتگردی واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت
عبدالعلیم خان کاواقعات میں شہید ہونے والوں کےاہلخانہ سے دلی ہمدردی کااظہار
سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف پی ٹی آئی کی شکایت خارج کر دی
لبنان پر اسرائیلی حملے، ایرانی مذاکراتی ٹیم نے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ معطل کردیا، ایرانی میڈیا
اسحاق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پنکی جیل میں، مگر مبینہ کوکین نیٹ ورک متحرک، پاپڑ کے پیکٹس میں سپلائی کا انکشاف
وزیراعظم شہباز شریف سے ملک بھر کے چیمبرزآف کامرس کے وفد کی ملاقات
حکومت نے بجلی کی سبسڈی کو ’’ٹارگٹڈ‘‘ بنانے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرا دیا
عید اور ہفتہ وار تعطیلات کے بعد کرنسی مارکیٹ میں روپیہ پھر تگڑا ہونا شروع
آئی سی سی بورڈ کا فرنچائز کرکٹ پر تشویش، خصوصی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد میں شہریوں کو کچلنے والا ملزم عدالت میں پیش، 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
عبدالعلیم خان کاواقعات میں شہید ہونے والوں کےاہلخانہ سے دلی ہمدردی کااظہار
انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 64 پیسے پر بند ہوا
ہنڈائی ایلانٹرا ہائبرڈ کی قیمت 96 لاکھ 99 ہزار روپے رکھی گئی ہے
4 ڈالوں میں سوار ملزمان نے قیدی وینز پر حملہ کیا، 4 پولیس اہلکار زخمی، 3 حملہ آور گرفتار
پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ میں ترمیمی بل آئندہ ہفتےلائےجانےکا امکان ہے
100انڈیکس1ہزار48پوائنٹس بڑھ کر89ہزار994پوائنٹس پربندہوا
عمران نیازی جیل میں ہی رہیں گے اور اپنے مقدمات کا سامنا کریں گے
امریکی ایوانِ نمائندگان کو خط ، پاکستان کے داخلی معاملات میں براہ راست مداخلت ہے :پاکستان علما ء کونسل
، کشمیر کی خصوصی حیثیت کے آرٹیکل تبدیل کرنے سے کشمیر بھارت کا حصہ نہیں بنے گا: صدر آزاد کشمیر