میانمار میں دھماکے میں 55 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق دھماکا باغیوں کے زیر کنٹرول علاقے میں ہوا، جس میں 55 افرادہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق مرنے والوں میں 25 خواتین بھی شامل ہیں، کئی افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔




















