ٹی ایل پی کا طوفان الاقصیٰ ملین مارچ، ریڈ زون مکمل طور پر سیل
فیض آباد پل کے نیچے ایکسپریس ہائی وے پر بڑی تعداد میں کارکنان جمع ہوگئے
یاسین ملک پر ہاتھ ڈالا گیا تو ہندوستان دنیا کے نقشے پر نہیں رہے گا: مشعال ملک
میدانی علاقوں میں برفباری کے حوالے سے خبریں بے بنیاد قرار
فیلڈ مارشل سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی جی ایچ کیو میں ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
سپیکر اسمبلی اور پی ٹی آئی کے درمیان اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر معاملات طے پا گئے
غیر قانونی کال سینٹرز سے مبینہ بھتہ وصول کرنے والے 13 اہلکاروں کیخلاف مقدمات درج
صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری ہونے پر پیپلز پارٹی کا سخت رد عمل، قومی اسمبلی سے واک آوٹ
پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس کل طلب کرنے کیلئے صدر مملکت کو سمری ارسال
14 جنوری کو اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا عمل شروع کیا جائے گا : سپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا دوبارہ التواء، امیدواروں کے لاکھوں ڈوب گئے
فیض آباد پل کے نیچے ایکسپریس ہائی وے پر بڑی تعداد میں کارکنان جمع ہوگئے
رواں سال مجموعی طور پر 4 ارب 19 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی کرنسی برآمد کی گئی
اسد قیصر کو گرفتاری کے بعد تھانہ بنی گالہ منتقل کر دیا گیا
شہریوں کی سہولیات کیلئے سیاسی و سماجی لوگوں کے کہنے پرنادرا وین جا کر رجسٹریشن کرتی ہیں اور شناختی کارڈ بناتی ہیں۔
نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی سے افغان ناظم الامور سردار احمد شکیب کی ملاقات
بری امام آنے اور جانے کیلئے شہری متبادل راستہ استعمال کریں گے
ڈی جی ایف آئی اے نے ساری تفصیلات جلد از جلد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے
خصوصی ٹیم یومیہ بنیاد پر تعلیمی اداروں کے اساتذہ ، انتظامیہ سے ملاقات کرے گی
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی