نگران وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی نے استعفیٰ دے دیا فرازبگٹی عام انتخابات میں حصہ لینے کےخواہش مند ہیں
رپورٹس کے مطابق نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نےاپنےعہدے سے استعفی دے دیا سرفراز بگٹی نے13دسمبرکو نگران وزیراعظم کو استعفیٰ پیش کیا تھا۔
نگران وزیرداخلہ کے استعفےکی منظوری کی تصدیق نہیں ہوسکی سرفراز بگٹی عام انتخابات میں حصہ لینے کےخواہش مند ہیں۔