پنجاب اسمبلی ، مزیدچھ نومنتخب ممبران نے حلف اٹھایا
حلف اٹھانے والوں میں وسیم خان بادو زئی، چوہدری شافع حسین و دیگرشامل ہیں
حلف اٹھانے والوں میں وسیم خان بادو زئی، چوہدری شافع حسین و دیگرشامل ہیں
نگران وزیر اعلیٰ کی نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات، مبارکباد پیش کی
چوہدری شجاعت حسین سےنومنتخب ارکان اسمبلی کی ملاقات ،حلف لینے پر مبارکباد دی
آپ سب کی کاوش اورمحنت کاثمرعوام کوترقی کی صورت میں ملےگا، شہبازشریف
ملاقاتوں میں ملکی مفاد کیلئے تعاون کو بڑھانے اور سیاسی مفادات سے بالا ترہو کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا
، ہم سب جماعتوں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں،سب کی ذمہ داری ہے کہ مل کر ملک کو معاشی خطرات سے بچائیں: شہبازشریف
حلف کا ہونا ضروری ہے اس کے بعد جومرضی کریں، سبطین خان کا جواب
خدمت، دیانت اور محنت کی روایت کو آگے بڑھائیں گے، صدر مسلم لیگ نواز
مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی کل صبح نو بجے طلب